لاہور میں معروف سٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ 

لاہور کے علاقے سبزہ زار میں سٹیج اداکارہ  عروج کےگھرپر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دن دیہاڑے سٹیج اداکارہ کے گھر پر گولیاں چلائیں۔سٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی وڈیو سامنے آگئی ہے جب کہ اس حوالے سے اداکارہ عروج نے الزام لگایا مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی نے دیکھ لیا تھا کہ ٹوائلٹ کلینر ملایا گیا تو کھانا کیوں کھایا؟عطا تارڑ نے سوال اٹھا دیا

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ اگر بشریٰ بی بی نے دیکھ لیا تھا کہ ٹوائلٹ کلینر ملایا گیا تو آپ نے کھانا کیوں کھایا؟، پی ٹی آئی میں بشریٰ بی بی کی خوشنودی حاصل کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا کہ اسلام آباد کی مزید پڑھیں

  نئی ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری، بابراعظم کی تنزلی ہو گئی 

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں کپتان بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کر دہ نئی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد 5 ویں نمبر پر آ مزید پڑھیں

خود عمران خان کو کہتے سنا کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں: پی پی رہنما کا انکشاف

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی دعوت دی گئی تھی جس کے لئے وہ خود تحریک انصاف کے پاس گئے لیکن تحریک انصاف نے بات چیت سے انکار کر دیا۔انہوں نے بتایا کہ بانی مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے اضافہ 

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے اضافہ ہو گیا،جس سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 42ہزار روپے کا ہو گیا،جبکہ 10گرام سونا 943روپے اضافے سے 2لاکھ 7ہزار 476روپے کا ہے

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی

 وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔وزیراعظم کراچی کے ایک روزہ دورہ کے دوران وزیراعلیٰ ہاوس پہنچے جہاں صوبائی وزراءنے شہباز شریف کا استقبال کیا اور وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کیساتھ ون ٹو ون ملاقات مزید پڑھیں

سندھ حکومت اور ڈی ایچ اے میں ڈیل ہو گئی

 سندھ حکومت اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے درمیان ملیر کی 200 ایکڑ زمین کا تنازع طے پا گیا اور ڈی ایچ اے نے سپریم کورٹ میں زمین سے متعلق دائر اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا کہ مزید پڑھیں

کراچی پولیس اغواء برائے تاوان کے بعد مبینہ طور پر خواتین کو ہراساں بھی کرنے لگی

شہر قائد میں خاتون نے الزام عائد کیا کہ سندھ پولیس کے ڈی ایس پی نے اسے 8 گھنتے تک حبس بے جا میں رکھا اور برہنہ کرنے کی دھمکیاں دیں۔ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈی ایس پی سمیع جان اور میرے سسرکے درمیان کاروباری تنازع چل رہا ہے،  سسرنےڈی ایس پی سے مزید پڑھیں

بہاولنگر میں ذہنی معذور پر مبینہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

 بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں ذہنی معذور نوجوان  پر پولیس اہلکاروں نے مبینہ تشدد کیا  جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک ہوگئی نوجوان کے گھر والوں نے الزام لگایا ہےکہ تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر محمد عمر سمیت 5 اہلکاروں نے راڈ اور ڈنڈوں سے نوجوان کو مبینہ طور  پر تشدد کانشانہ مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کےد وران کن شہروں میں بارش ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے تاہم چند ایک شہروں میں بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں پوٹھوہار ریجن کے علاوہ مری، گلیات، دیر، سوات ، مالاکنڈ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کرم، چاغی، نوشکی، مزید پڑھیں