سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے اضافہ 

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے اضافہ ہو گیا،جس سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 42ہزار روپے کا ہو گیا،جبکہ 10گرام سونا 943روپے اضافے سے 2لاکھ 7ہزار 476روپے کا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں