خود عمران خان کو کہتے سنا کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں: پی پی رہنما کا انکشاف

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی دعوت دی گئی تھی جس کے لئے وہ خود تحریک انصاف کے پاس گئے لیکن تحریک انصاف نے بات چیت سے انکار کر دیا۔انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی جماعت غلطی پر غلطی کر رہی ہے۔ندیم افضل چن نے انکشاف کیا کہ انہوں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں