فرحت شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئی 

 بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی (فرح گوگی)کے  بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئیلاہور ہائیکورٹ میں فرحت شہزادی کے بچوں کی ملک سے باہر جانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس انوارالحق پنوں کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے  کہاکہ آپ کس بنیاد پر بچوں کو ملک سے باہر جانے سے روک سکتے ہیں؟ بچے آزاد اور خودمختار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں