راولپنڈی میں راہ چلتی خاتون سے پرس چھین لیا گیا

)ڈکیتوں اور چوروں نے گلی محلوں میں چلنے والی خواتین کا بھی جینا محال کر دیا

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کی حدود تلسہ روڈ پر دن دیہاڑے سنیچنگ کی واردات  ہوئی،موٹرسائیکل سوار چورراہگیر خاتون سے پرس چھین کر بھاگ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کرلیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں