” اڈیالہ والوں سے بات چیت ضرور ہونی چاہیے” مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے اہم بیان دیدیا

 مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اڈیالہ والوں سے بات چیت ضرور ہونی چاہیے، جاوید لطیف کا تعلق بظاہر مسلم لیگ( ن) سے ہے، جاوید لطیف کو اختلاف ہے تو پارٹی کے اندر بیان کریں، پی ٹی آئی سیاسی مخالفین سے زیادہ فوجی افسران پر اٹیک کررہی ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال کی شرمناک گفتگو سن کر سر شرم سے جھک جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں