ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے مری کی ضلعی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے مری کی ضلع کی حیثیت کو بحال کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی بینچ کے جسٹس تنویر سلطان نے مری کی ضلعی حیثیت کو بحال کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنایا اور ساتھ ہی مری ضلع کا درجہ ختم کرنے پر نگران وزیراعلیٰ، مزید پڑھیں

”پرویز الٰہی نے بتایا کہ ایک بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے دوران پتا لگا کہ سلامی 72 کروڑ ہوئی ہے اور ۔۔“خواجہ آصف کا تہلکہ خیز انکشاف 

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیاہے کہ پرویز الٰہی نے مجھے خود بتایا کہ ایک بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی اور پتا چلا کہ سلامی 72 کروڑ روپے ہوئی اور ابھی اکھٹی کیے جانے کا سلسلہ جاری تھا ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال مزید پڑھیں

سرکاری حج عازمین کو 13 لاکھ میں پڑے گا، نجی حج آپریٹرز کا کوٹہ کتنے فیصد بڑھایا گیا؟

اسلام آباد ( آن لائن) رواں سال سرکاری حج عازمین کو 13 لاکھ میں پڑے گا، نجی حج آپریٹرز کا کوٹہ کتنے 40 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حج کیلئے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے عازمین حج قرعہ اندازی سے مستثنیٰ قرار دیدیئے گئے۔ مزید پڑھیں

ٹاس کے موقع پر شاداب کا تعارف شادی شدہ کے طور پر کروایا گیا لیکن جب بابراعظم کی باری آئی تو کیا ہوا؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک)پی ایس ایل سیزن 8 زور شور سے جاری ہے جس میں کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی دلچسپ گفتگو اور واقعات تماشائیوں کو بے حد محظوظ کر رہے ہیں۔ کراچی میں ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے میچ کے ٹاس کے موقع پر بھی دونوں ٹیموں کے کپتانوں اور کمنٹیٹر مزید پڑھیں