عمرکوٹ میں کلانکر جھیل میں کشتی الٹنے سے  6 افراد جاں بحق

 کلانکر جھیل میں زائرین کی کشتی الٹنے سے 6افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ آخری اطلاعات باقیوں کی تلاش جاری ہے،  کشتی میں دس افراد سوار تھے۔ بتایا گیا ہے کہ  ڈھورونارو کے گاؤں کنھار کے رہائشی افراد سیھڑ فقیر  کی درگاہ کی  زیارت کے بعد واپس اپنے گاؤں جارہے تھے کہ کشتی کلانکر مزید پڑھیں

کوئی ادارہ یا شخص الیکشن میں تاخیر کا سبب بنا تو اسے پھانسی تک لے جاؤں گا, علی امین گنڈا پور نے دھمکی دیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ جو ادارہ یا شخصیت الیکشن میں ایک دن تاخیر کا باعث بنے گا، اسے پھانسی تک لے جاؤں گا، عمران خان کو نظام میں اصلاحات کا اختیار نہ ملا تو وہ بار بار اسمبلیاں توڑتا رہے گا۔  حلقہ این مزید پڑھیں

اہم سنگ میل، داسو ہائیڈرو پروجیکٹ کیلئے دریائے سندھ کا رخ کامیابی کے ساتھ موڑ دیا گیا

خیبر پختونخوا کے ڈسٹرکٹ کوہستان میں داسو ہائیڈرو پروجیکٹ کے مقام پر دریائے سندھ کا رخ کامیابی کے ساتھ موڑ دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  ڈیم کی تعمیر کیلئے دریائے سندھ کا رخ موڑنے کیلئے یہ پہلی ٹنل ہے اور داسو ہائیڈرو پروجیکٹ کے پہلے مرحلے سے 2026 میں بجلی کی پیداوار متوقع ہے۔ اس مزید پڑھیں

انسداددہشتگردی عدالت؛ عمران خان کیخلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں دہشتگردی کی دفعات خارج 

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کیخلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سے دہشتگردی کی دفعات خارج کردیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت میں عمران خان کیخلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں دہشتگردی کی دفعات کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے پی ٹی وی اور مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے آئین شکنی کی تو آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا ہو گا ،مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈال کر غیر آئینی الیکشن کی تاریخ لینے کی کوشش ہو رہی ہے ، صدر عارف علوی نے آئین شکنی کی تو آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا ہو گا۔ مریم اورنگزیب کاکہناتھا کہ ایوان صدر ایوان سازش بن چکا ہے ، الیکشن مزید پڑھیں

کیا گارنٹی ہے وفاقی حکومت پھر یوسیز کی تعداد نہیں بڑھائے گی؟اسلام آبادہائیکورٹ کے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر سنگل بنچ فیصلوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر ریمارکس

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر سنگل بنچ فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلو ں پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ نئی ترمیم کے مطابق بھی یونین کونسلز میں اضافے کااختیار وفاق کا ہے ،کیا گارنٹی ہے وفاقی حکومت پھر یوسیز کی تعداد نہیں بڑھائے گی؟ نجی ٹی وی مزید پڑھیں