ہالی ووڈ فلم ’’باربی ‘‘کوپنجاب میں نمائش کی اجازت مل گئی

پنجاب فلم سنسر بورڈ نے ہالی ووڈ فلم ’’باربی‘‘ کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئےکلیئر کر دیا۔اس حوالے سے نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ بورڈ نے فلم کے قابل اعتراض حصے سنسر کرنے کے بعد اسے نمائش کیلئے کلیئر کیا۔ان کا کہنا تھا کہ فلم جلد پنجاب کے سنیما گھروں مزید پڑھیں

فیروز خان کو فیمینزم کی حمایت میں پوسٹ مہنگی پڑ گئی

پاکستانی اداکار فیروز خان کی فیمینزم کی حمایت پر پوسٹ کو مداحوں نے اداکار کی’منافقت‘ قرار دیا ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے ایک کیپ پہنی ہوئی ہےبہت سے مداحوں نے جہاں اداکار کی تعریف کی وہیں اکثریت کو فیروز خان کا موقف ایک ’ڈراما‘ نظر آیا کیوں مزید پڑھیں

سیلینا جیٹلی نے جنسی تعلقات کے الزامات لگانے پر پاکستانی صحافی کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا

بھارتی اداکارہ سیلینا جیٹلی نے پاکستانی ہونے کے دعوے دار صحافی عمیر سندھو کی جانب سے لگائے نامناسب الزامات عائد کرنے کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی آخری سانس تک لڑوں گی چاہے اس کے لیے مجھے پاکستان ہی کیوں نہ جانا پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صحافی نے سیلینا جیٹلی مزید پڑھیں

نورا فتحی نے عدالت میں جیکولین فرنینڈس کیخلاف بیان ریکارڈ کروا دیا

نورا فتحی دہلی کی عدالت میں جیکولین فرنینڈس کے خلاف ہتکِ عزت کے کیس میں اپنا ریکارڈ کروا دیا، اداکارہ کا کہنا ہے کہ مجھے 200 کروڑ روپےکے منی لانڈرنگ کیس میں قربانی کا بکرا بنایا گیا تاکہ کچھ لوگوں کی ساکھ کو محفوظ رکھا جا سکے۔ دہلی کی عدالت کو اپنے بیان میں بتایا مزید پڑھیں

ویلکم 3″میں 2مشہور بھارتی گلوکار بھی ڈیبیو کیلئے تیار

بھارتی پنجاب کے گلوکار میکا سنگھ اور دلیر مہندی بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق” ویلکم” بالی ووڈ کی بہترین کامیڈی فلم ہے جو 2007 میں ریلیز ہوئی جس کے بعد 2015 میں اس فلم کا دوسرا حصہ “ویلکم بیک” پیش کیا گیا اور اس سیریز کی مزید پڑھیں

بلاک بسٹر ویب سیریز ”مرزا پور“ کا تیسرا سیزن بھی دھوم مچانے کیلئے تیار

فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ”مرزا پور“ کے تیسرے سیزن کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے۔کرائم تھرلر سیریز نے 2018 میں اپنی ریلیز کے ساتھ ہی شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی جس میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل اور شویتا ترپاٹھی نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔2020 میں مزید پڑھیں

نادیہ حسین کو نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ حسین نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمازادا کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس پر فالوورز کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

مقبول بھارتی فلمی جوڑی کا 18 سالہ خوبصورت رفاقت کے بعد علیٰحدگی کا فیصلہ

شادی کے حسین بندھن میں 18 سال گزارنے والی مقبول بھارتی فلمی جوڑی نے بالآخر علیٰحدگی کا فیصلہ کر لیا” کے مطابق بالی وڈ اداکار فردین خان اور اہلیہ نتاشا مادھونی نے 18 سال بعد جدائی کا دردناک فیصلہ کیا ہے جس نے ان کے مداحوں کو پریشان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے مزید پڑھیں

نرگس فخری کا پہلی بار اپنی خطرناک بیماری کے بارے میں انکشاف

پاکستانی والد کی بیٹی امریکی نژاد بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے پہلی بار اپنی بیماریوں اور ذاتی مسائل پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ عرصہ قبل جب انہیں ایک عارضہ لاحق ہوا تو انہوں نے پوری دنیا کے ڈاکٹرز کو دکھایا لیکن کسی نے ان کے مرض کی تشخیص نہیں مزید پڑھیں

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم۔۔۔  بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم 

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم  بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم  خموشی سے ادا ہو رسم دوری  کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم  یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں  وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم  وفا اخلاص قربانی محبت  اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم  سنا دیں مزید پڑھیں