صباقمر کا “پسوڑی” گانے پر رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ  صبا قمر کی  مشہور ترین گانے “پسوڑی” پر رقص کرتے ہوئے ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ڈرامہ انڈسٹری کو ایک کے بعد ایک  سپر ہٹ ڈرامے دینے والی خوبرو  اداکارہ صبا قمر نے ادکاری، وی لاگنگ کے بعد اب ہدایتکاری کے شعبےمیں بھی قدم رکھ مزید پڑھیں

صنم جاوید اپنے والد سے بھی ناراض، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے بیٹی کی ناراضی کی وجہ بتا دی۔ والد صنم جاوید کا کہنا تھاکہ بیٹی مجھ سے ایک سال سے اس بات پر ناراض ہے اور میرے گھر بھی نہیں آتی کہ آپ نے میرے لیڈر کو برا کہا۔ جیو نیوز مزید پڑھیں

یاسر نواز نے اہلیہ کیلئے منفرد خواہش کا اظہار کر دیا، کیا ندا یاسر وہ خواہش پوری کر پائیں گی؟

کراچی ( آن لائن) معروف ادا کار و ہدایت کار یاسر نواز نے اپنی اہلیہ کیلئے منفرد خواہش کا اظہار کیا ہے، سوال یہ ہے کہ ندا یاسر اپنے شوہر کی خواہش پوری کر پائیں گی یا صرف خواہش ہی رہ جائے گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یاسر نواز نے اہلیہ اور مزید پڑھیں

مشہور پاکستانی اداکارہ ثناءفخر نے شوہر سے طلاق لے لی 

لاہور(آن لائن ) مشہور فلم سٹار اداکارہ ثنا فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں ثنا فخر کی درخواست پر کینٹ یونین کونسل لاہور نے ان کی خلع مو¿ثر ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا ہے۔یونین کونسل کے ذرائع نے بتایا ہے کہ3 مہینے مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ ، سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور( آن لائن) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و انفلونسر  جنت مرزا نے اپنا نیا خوبصورت”برائیڈل لُک” سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف  ٹک ٹاکرز جنت مرزا کے مداحوں  اور چاہنے والوں میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔جنت مرزا نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو ز شیئرنگ پلیٹ فارم مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم “راکی اور رانی کی پریم کہانی” کی پہلی جھلک جاری

ممبئی( آن لائن)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اور رومانوی اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم “راکی اور رانی کی پریم کہانی” کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق  بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر کے انڈسٹری میں 25 سال مکمل ہونے پر انہوں نے نئی فلم ’راکی اور رانی مزید پڑھیں

” میری قسمت میں کوئی لکھا ہوگا توضرور مل جائیگا”، ماریہ واسطی

کراچی ( آن لائن) معروف اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ” شادی کا فیصلہ کسی انسان کے ہاتھ میں نہیں ہوتا ، میری قسمت میں کوئی لکھا ہوگا توضرور مل جائیگا۔” تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ” میں نے شادی کا فیصلہ قسمت پر چھوڑ رکھا ہے اور میں مزید پڑھیں

عرفی جاوید سے متاثر ہوکر ویسا ہی فیشن اپنانے والا نوجوان مذاق بن کر رہ گیا

بہار (ویب ڈیسک) بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا پر متحرک عرفی جاوید اپنے نامناسب فیشن کے باعث اکثر ہی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہتی ہیں لیکن اب انکی نقل میں ایک نوجوان نے بھی انکے جیسا لباس پہن لیا جس پر اسکا مذاق بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ ویبھاوی  اپا دھیائے ٹریفک  حادثے میں ہلاک

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ ویبھاوی  اپا دھیائے ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی سیریل ’ سارہ بھائی ورسز سارہ بھائی‘ میں اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والی ویبھاوی  اپا دھیائے سڑک حادثے میں چل بسیں۔ ان کی موت ملک کے شمالی علاقے مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا کی ٹیم نےمگر مچھ نما ہار کی حقیقت بتا دی

ممبئی( آن لائن)بھارتی سابقہ مس یونیورس و اداکار اروشی روٹیلا نے عالمی فلم فیسٹیول”کانز”  میں پہنے مگرمچھ نما ہار کی حقیقت بتادی۔ خیال رہے کہ  76ویں کانز فلم فیسٹیول کے پہلے روز اداکار اروشی روٹیلا نے گلابی گاؤن کے ساتھ مگرمچھ کا ہار پہنا ہوا تھا، جس نے ہر ایک کی توجہ اپنی جانب مبذول مزید پڑھیں