شہریار منور نے فلم فیئر ایوارڈز میں نوازالدین صدیقی کے پاؤں چھونے کی وجہ بتادی

 پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار شہریار منور نے ماضی میں ایک فلم فیئر ایوارڈ کے دوران بھارتی اداکار نوازالدین کے پاؤں چھونے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں پروڈیوسر، مصنف اور اداکار شہریار منور نے نجی ٹی وی کے شو  میں شرکت کی ، جہاں انہوں نے میزبان کے کئی  دلچسپ سوالات کے جوابات مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ  رینا رائے اور سابق پاکستانی کرکٹر محسن حسن خان کی شادی ختم ہونے کی وجہ سامنے آگئی

سابق پاکستانی کرکٹر محسن حسن خان نے ماضی کی معروف بھارتی اداکارہ اور اپنی سابقہ اہلیہ رینا رائے سے طلاق کے بارے میں بالآخر برسوں بعد خاموشی توڑ دی۔شادی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا تذکرہ کرتے ہوئے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ میں نے پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ مزید پڑھیں

پروگرام” حسب حال” ٹیم کے اہم رکن نے دنیا نیوز سے علیحدگی اختیار کرلی

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام “حسب حال” کے اہم رکن اور اینکر پرسن جنید سلیم نے شو سے علیحدگی اختیار کرلی ، انہوں نے دنیا نیوز کی انتظامیہ اور سہیل احمد المعروف عزیزی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ وہ جلد کسی اور چینل پر نظر آئیں گے جس کے مزید پڑھیں

لاپتہ چینی ماڈل کی فریج سے ٹانگیں برآمد، سر اور دیگر اعضا غائب

چین کی کئی روز سے لاپتہ معروف ماڈل آبے چوئی کی ٹانگیں ایک گاوں میں گھر کے فریج سے برآمد کر لی گئیں تاہم ان کا سر اور دیگر اعضا غائب ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی ماڈل کو بہیمانہ طریقے سے قتل کیا گیا، ان کے جسمانی اعضا ہانگ کانگ کے مزید پڑھیں

میمونہ کا  کردار جنوبی ایشیا کی ہزاروں لڑکیوں کی کہانی ہے جو ان میں اعتماد اور قوت فراہم  کریں گی” ، سجل علی

پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنی برطانوی فلم “واٹس لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ”   سے متعلق دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ “میمونہ کا  کردار جنوبی ایشیا کی ہزاروں لڑکیوں کی کہانی ہے جو ان میں اعتماد اور قوت فراہم  کریں گی”۔ حال ہی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے  ہوئے اداکار ہ مزید پڑھیں

 بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج 

بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے شوہر کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج کروانے کے ساتھ ان پر بچے چھیننے کا الزام بھی عائد کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالیہ صدیقی کی جانب سے انسٹاگرام پر ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ آبدیدہ ہیں اور عالیہ نواز الدین مزید پڑھیں

علی ظفر نے جاوید اختر کی میزبانی اور سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کے خلاف بیان پر ردعمل کا اظہار کردیا

معروف پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے  بھارتی لکھاری جاوید  اختر کی میزبانی اور انکے  سوشل میڈیا پر  مخالف بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ “جاوید اختر کے متنازعہ بیان سے ہم پاکستانیوں کے جذبات  کو مجروح ہوئے ہیں”۔ گلوکار علی ظفر نے انسٹاگرام پر سٹوری میں لکھا کہ”  دوستو مین آپ مزید پڑھیں