اداکارہ حریم سہیل نے انڈسٹری سے اپنی پسندیدہ شخصیت کا نام بتادیا

ڈرامہ انڈسٹری  کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حریم سہیل نے انڈسٹری سے اپنی بے حد پسندیدہ شخصیت کا نام بتادیا۔ حال ہی میں ایک   ٹی وی ٹاک شو میں حریم سہیل نے انکشاف کیا کہ ایک وقت تھا جب وہ بلال عباس خان کو جنون کی  حد تک پسند کرتی تھیں۔اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے مزید پڑھیں

سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے شوبز میں آنے کی وجہ بتا دی

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی پاکستانی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے ماضی میں شوبز انڈسٹری میں آنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ سے چاہتی تھی کہ ہمارے پاس گھر اور بنیادی سہولتیں ہوں اس لیے میں شوبز انڈسٹری میں آئی۔ حال ہی میں طویل عرصے کے بعد مزید پڑھیں

بالآخر کرشمہ کپور کی سنجے کپور سے طلاق کی وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ انڈسٹری کی لولو یعنی اداکارہ کرشمہ کپور نے کئی ہٹ فلمیں دیں تاہم ان کی ازدواجی زندگی کئی مشکلات کا شکار رہی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرشمہ کپور نے اپنے شوہر اور ساس کے غیر مناسب رویے، ذہنی و جسمانی اذیتوں کے باعث طلاق لی تھی۔ کرشمہ کپور نے 2003 میں دہلی کے مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کے والد نے دوسرے بیٹے کی پیدائش پر پیغام جاری کر دیا

بھارتی پنجاب کے ضلع مانسا میں مئی 2022 میں دن دیہاڑے جدید ترین ہتھیاروں سے قتل کیے گئے عالمی شہرت یافتہ گلوکارا سدھو موسے والا کی والدہ نے ان کے بھائی کو جنم دیا ہے، جس پر پورے گاؤں میں جشن کا شماں ہے سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکی گلوکار کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل

امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے رمضان کے مبارک مہینے میں اسلام قبول کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے 15 مارچ جمعہ کے روز لاس اینجلس کی کِنگ فہد مسجد میں نمازِ جمعہ سے قبل اسلام قبول کیا۔لِل جون کی کلمہ شہادت مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی صحت میں بہتری،ہسپتال سے گھر منتقل کردیاگیا

لیجنڈبالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی صحت میں بہتری آ گئی ہے جس کے بعد انہیں ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق امیتابھ بچن کی ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال میں اینجیو پلاسٹی کی گئی،گزشتہ روز سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔انجیو پلاسٹی اداکار کے دل میں مزید پڑھیں

عامر خان کی بیٹی کا ایسا دعویٰ جو اداکار کے مداحوں کو پریشان کر دے گا

بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ کی بیٹی ایرا نے عامر خان سے متعلق ایسا دعویٰ کر دیا ہے جو ہر مداح کو پریشانی میں مبتلا کر دے گا۔ بالی وڈ سٹار اداکار کی بیٹی ایرا  نے دعویٰ کیا کہ عامر خان بہت جلد بوڑھے ہونے والے ہیں۔ انہوں نے اپنے والد کی سالگرہ پر مبارک باد مزید پڑھیں

میرے انداز کی نقل اتارے جانے پر چڑ جاتی ہوں، سارہ علی خان

بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ سارہ علی خان نے اپنی زندگی سے متعلق اہم راز سے پردہ اٹھادیا۔ اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ دیگر اداکاروں کی طرف سے ان کے انداز کی نقل اتارے جانے پر چڑ جاتی ہیں، ان کے  انداز کی نقل کرنے والوں کو وہ واقعی میں سلام پیش کرتی مزید پڑھیں

بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

امیتابھ بچن کو ممبئی کے ہسپتال لے جایا گیا، 81 سالہ اداکار کی ٹانگ کے کلاٹ کیلئے انجیوپلاسٹی کی گئی۔  مقامی میڈیا نے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی افواہوں کی تردید کی کہ امیتابھ بچن کے دل کی انجیو پلاسٹی کی گئی۔

سونم باجوہ کو پاکستان کا دورہ کرنے کی شدید خواہش

بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی شدید خواہش کا اظہار کر دیا۔ سونم باجوہ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں میرے بے شمار دوست ہیں جن میں میں ملنا چاہتی ہوں۔ پاکستان کا خیال آنے پر انتہائی خوشی محسوس کرتی ہوں، امید ہے جلد پاکستان جاؤں مزید پڑھیں