سدھو موسے والا کے والد نے اپنی اہلیہ کے امید سے ہونے کی خبروں پر ردعمل دے دیا

 بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والد نے اہلیہ سے متعلق ردعمل ظاہر کر دیا۔ سدھو موسے والا کی والدہ چرن کور سنگھ کے آئی وی ایف (ان وٹرو فرٹیلائزیشن) کے ذریعے حاملہ ہونے کی تصدیق ان کے خاندانی ذرائع کی جانب سے کی گئی۔ سدھو موسے والا کے والد نےمعاملے پر اپنے بیان مزید پڑھیں

کرینہ کپور نے ہینڈ سم شخص ملنے پر بوائے فرینڈ سے بریک اپ کااعتراف کرلیا

بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ہینڈسم شخص ملنے پر اپنے سابق بوائے فرینڈ سے بریک اپ کرلیا تھا۔واضح رہے کہ ماضی میں کرینہ کپور اور شاہد کپور کے درمیان ایک لمبے عرصے گہری دوستی قائم رہی تھی جس کے باعث وہ مزید پڑھیں

سابق شوہر کی دوسری شادی پر راکھی ساونت بول پڑیں

معروف بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت سابق شوہر عادل درانی کی دوسری شادی پر بول پڑیں۔ راکھی ساونت نے بھارتی میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہاں یہ سچ ہے، عادل نے شادی کرلی،انہوں نے سومی خان سے کورٹ میرج کی ہے اور ان کے پاس کورٹ میرج کا سرٹیفکیٹ بھی ہے،عادل مزید پڑھیں

معروف اداکارہ آسیہ کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 12 برس بیت گئے

20 سال تک شائقین کے دلوں پر راج کرنے والی معروف اداکارہ آسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے۔دنیا نیوزکے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری میں”پری چہرہ“ کے نام سے مشہور خوبرو اداکارہ آسیہ کا اصل نام فردوس اِکرام تھا، 70ء کی دہائی میں آسیہ جلوہ گر تو پہلے اردو فلموں میں ہوئیں لیکن مزید پڑھیں

بالی وڈ کی وہ سٹار اداکارہ جس نے دبنگ خان کے ساتھ کام سے انکار کیا

 بالی وڈ کی سٹار اداکارہ شردھا کپور نےدعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سپر سٹار سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے سے انکار کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شردھاکپور نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ جب ان کی عمر 15 برس تھی تو انہیں سلمان خان کے ساتھ فلم ’لکی‘ میں کام کی پیشکش مزید پڑھیں

سوشانت سنگھ کی موت سے متعلق بہن نے نئے انکشافات کر دیئے

 انڈین اداکار سوشانت سنگھ کی موت سے متعلق بہن شویتا سنگھ کیرتنی نے نئے انکشافات کر دیئے۔ شویتا سنگھ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران بھائی کی موت سے متعلق مختلف سوالات بھی کھڑے کر دیئے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ میرے بھائی کی موت کے وقت اپارٹمنٹ کے سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

راکھی ساونت کے سابق شوہر نے شادی رچا لی مگر کس سے؟ جانیے

 بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان نے شادی رچا لی۔ عادل خان نے بھارتی شوبگ باس میں شرکت کرنیوالی سومی خان سے دوسری شادی کی ہے، دونوں نے نئی زندگی کی شروعات کیلئے تقریبات جے پور میں منعقد کیں اور اپنی شادی کو خفیہ رکھا۔  بتایا گیا ہےکہ عادل خان اور مزید پڑھیں

معروف کامیڈین امان اللہ خان کو بچھڑے چار برس بیت گئے

پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے چار برس بیت گئےنجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق امان اللہ خان 1950 کو لاہورمیں پیدا ہوئے اور 2020ء میں مختصر علالت کے بعد 6 مارچ کو ہسپتال میں چل بسے تھے، امان اللہ خان کا شمار پاکستان کے بہترین مزاحیہ اداکاروں مزید پڑھیں

پونے دو ارب روپے سے زائد کے مبینہ ٹیکس فراڈ پر معروف ٹک ٹاکر گرفتار

ایک ارب 81 کروڑ روپے کے بڑے ٹیکس فراڈ کے الزام پر ٹک ٹاکر حسام مدنی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مشہور ٹک ٹاکر حسام مدنی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم کو عبوری ضمانت منسوخ ہونے پرعدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مزید پڑھیں

نامور اداکار قوی خان کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار قوی خان کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ پی ٹی وی کے چند اولین فنکاروں میں شمار ہونے والے قوی خان کو فنی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی، ستارہ امتیاز، نشان امتیاز سمیت متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔پاکستان شوبز انڈسٹری پر سالہا مزید پڑھیں