جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے آن لائن نکاح کے بعد شوہر کے ساتھ پہلی تصویر شیئر کر دی

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے نکاح کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ پہلی تصویر شیئر کی ہے۔ سحر مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی سٹوری پر یہ خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں اس نو بیاہتاجوڑے کو میچنگ رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارتی معروف اداکارہ سونم باجوہ کی خفیہ شادی کا انکشاف، لڑکا کون ہے؟ حیران کن دعویٰ 

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ ‘ سونم باجوہ ‘ نے تین سال قبل ایک پائلٹ سے مبینہ خفیہ شادی کر رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونم باجوہ پنجابی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین ناموں میں سے ایک ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2013ء میں پنجابی فلم مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کو ایک اور بڑا اعزاز مل گیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ شاہ رخ خان نے گزشتہ برس بالی وڈ کو کھڑکی توڑ رش والی فلمیں دی ہیں وہیں ان کو بھارت کو 100 طاقتور شخصیات والی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ خان 100 مزید پڑھیں

بھارتی معاشرہ جنس زدہ اور بوسیدہ ہوچکا،شرم آتی ہے: اداکارہ ریچا چڈھاکا اعتراف

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں غیر ملکی خاتون سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ ریچا چڈھا نے کہا کہ مجھے ہمارے بوسیدہ اور جنس زدہ معاشرے پر شرم آتی ہے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ اداکارہ ریچا چڈھا نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بھارتی مزید پڑھیں

رنبیر کپور کی بہن نے بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

الی وڈ کے سپر سٹار رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور نے اپنے والدین اور بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ ردھیما کپور ایک جیولری ڈیزائنر ہیں اور اب انہوں نے نیٹ فلکس سیریز ’فیبولس لائیو ورسز بالی وڈ وائیوز‘ کی کاسٹ کو جوائن کیا ہے۔فیبیولس لائیو مزید پڑھیں

سدھوموسے والا کے دوست پر بھی قاتلانہ حملہ

 آنجہانی بھارتی گلوکار سدھوموسے والا کے دوست موسیقار و گیت نگار بنٹی بینس پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے تاہم خوش قسمتی سے وہ بال بال بچ گئے ۔  بھارتی میڈیا کے حوالے سے روزنامہ جنگ نے بتایا کہ ریاست پنجاب کے شہر موہالی کے ایک ریسٹورنٹ میں  ان پر حملہ ہوا ہے ،  بنٹی بینس مزید پڑھیں

یشما گل نے ہسپتال کے بستر سے اپنی خیریت کی اطلاع دیدی

 اداکارہ یشما گل نے اپنے مداحوں کو ہسپتال کے بستر سے خیریت کی اطلاع دیدی۔ اداکارہ یشما گل نے سماجی ویڈیو اینڈ فوٹو پلیٹ فارم انسٹا گرام سٹوری کے ذریعے آج مداحوں کو بتایا کہ ان کی معمولی سرجری ہے، انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔ بعد ازاں انہوں نے ہسپتال کے مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کے والدین کے گھر جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع، بھارتی میڈیا کا دعویٰ 

بھارت کے معروف پنجابی گلوکار ‘ سدھو موسے والا ‘ کی والدہ کے حاملہ ہونے کی خبریں بھارت میں تیزی سے وائر ل ہو رہی ہیں تاہم ان کی فیملی کی جانب سے اس پر باضابطہ کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے ۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقتول پنجابی گلوکار مزید پڑھیں

بھارت کے لیجنڈری گلوکار ‘پنکج ادھاس ‘انتقال کر گئے 

بھارت کے لیجنڈری گلوکار پنکج ادھاس 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پنکج اداس کی بیٹی نے والد پنکج ادھاس کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ کافی عرصہ سے علیل تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا تاہم آج وہ دنیا سے رخصت ہو گئے مزید پڑھیں

بطور شوہر مجھ میں کیا کمی تھی؟ عامر کے سوال پر سابق اہلیہ کرن راؤ کے10 سے 15 پوائنٹس

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے سابق اہلیہ کرن راؤ سے علیٰحدگی کے بعد سوال کیا کہ ان میں بطور شوہر کیا کمی تھی جس پر کرن نے انھیں ان کی خامیوں سے متعلق 10 سے 15 پوائنٹس لکھوائے۔نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق بھارتی میڈیا مزید پڑھیں