کرینہ کپور نے ہینڈ سم شخص ملنے پر بوائے فرینڈ سے بریک اپ کااعتراف کرلیا

بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ہینڈسم شخص ملنے پر اپنے سابق بوائے فرینڈ سے بریک اپ کرلیا تھا۔واضح رہے کہ ماضی میں کرینہ کپور اور شاہد کپور کے درمیان ایک لمبے عرصے گہری دوستی قائم رہی تھی جس کے باعث وہ خوب خبروں کی زینت بھی بنے رہے تھے لیکن اب دونوں اداکار ہی الگ الگ خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں، کرینہ کپور نے سیف علی خان سے شادی کرلی تھی جبکہ شاہد کپور نے بھی زندگی میں آگے بڑھتے ہوئے میرا راجپوت سے شادی کرلی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں