بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

امیتابھ بچن کو ممبئی کے ہسپتال لے جایا گیا، 81 سالہ اداکار کی ٹانگ کے کلاٹ کیلئے انجیوپلاسٹی کی گئی۔ 

مقامی میڈیا نے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی افواہوں کی تردید کی کہ امیتابھ بچن کے دل کی انجیو پلاسٹی کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں