نورا فتحی دہلی کی عدالت میں جیکولین فرنینڈس کے خلاف ہتکِ عزت کے کیس میں اپنا ریکارڈ کروا دیا، اداکارہ کا کہنا ہے کہ مجھے 200 کروڑ روپےکے منی لانڈرنگ کیس میں قربانی کا بکرا بنایا گیا تاکہ کچھ لوگوں کی ساکھ کو محفوظ رکھا جا سکے۔ دہلی کی عدالت کو اپنے بیان میں بتایا کہ جیکولین فرنینڈس کے 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں دیے گئے بیانات کی وجہ سے انہیں طویل عرصےتک غیر ضروری تحقیقات اور سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا،مجھےلالچی اور دھوکے باز انسان کہا گیا اور مجھ پر ایک بھتہ خور کے ساتھ تعلقات کا الزام لگایا کیا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments