پاکستانی اداکار فیروز خان کی فیمینزم کی حمایت پر پوسٹ کو مداحوں نے اداکار کی’منافقت‘ قرار دیا ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے ایک کیپ پہنی ہوئی ہےبہت سے مداحوں نے جہاں اداکار کی تعریف کی وہیں اکثریت کو فیروز خان کا موقف ایک ’ڈراما‘ نظر آیا کیوں کہ ماضی میں وہ فیمینزم نظریات کی مخالفت کرچکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments