غربت سے تنگ ماں 2 بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1 بچہ جاں بحق

غربت کی وجہ ماں نے 2 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی ہے چک ڈاڈا میں گھریلو ناچاقی اور غربت کے باعث خاتون نے بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگائی۔ ریسکیو 1122 نے آپریشن شروع کر دیا ہے، جبکہ ماں اور ایک بچے کو زندہ بچا لیا گیا ہے، تاہم دوسرے بچے کی لاش مزید پڑھیں

’’عظمیٰ، اس اکاؤنٹ کے خلاف ایکشن لینا لازمی ہے‘‘ مریم نواز نے ہیلی کاپٹر ویڈیو شیئرکرنیوالے اکائونٹ کیخلاف ہدایت جاری کردی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر موجود ”نیا پاکستان“ نامی ایک اکاؤنٹ کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے، عظمیٰ بخاری کے وضاحتی اس ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھا،’عظمیٰ اس اکاؤنٹ کے خلاف ایکشن لینا لازمی ہے جو کہ جھوٹ پھیلا رہا ہے، مزید پڑھیں

تاوان نہ ملنے پر کچے کے گینگ کے ہاتھوں دو مغوی قتل، لاشیں دریا برد کردیں

روجھان تھانہ بنگلہ اچھا کی حدود چک بیلے شاہ میں کچے کے جرائم پیشہ افراد اور اغواء کار گینگ نے تاوان نہ دینے پر دو مغویوں کو قتل کردیا اور لاشیں دریا برد کردیں۔پولیس نے دریا سندھ سے ایک مغوی کی لاش برآمد کرلی جبکہ دوسرے مغوی کے نعش کی تلاش جاری ہے، پولیس کے مزید پڑھیں

فیصل آباد؛ سابق ایم این اے میاں فاروق پر بیٹے کی فائرنگ، بال بال بچ گئے

فیصل آباد میں سابق ایم این اے میاں فاروق پر بیٹے نے فائرنگ کر دی ہے، تاہم وہ محفوظ رہے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سابق ایم این اے پر بیٹے کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس پر میاں فاروق اور ان کے دوسرے بیٹے قاسم فاروق بال بال بچ گئے۔دوسری جانب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی عمارت کے سامنے احتجاج کرنے والے پاکستان آ کر احتجاج کریں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کو ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے،لوگوں کی زندگی کو آسان بنانا ہمارا مشن ہے۔آئی ایم ایف کی عمارت کے سامنے احتجاج کا کیا مطلب ہے، پاکستان آ کر احتجاج کریں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہاکہ ہمیں مزید پڑھیں

سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگ چھوڑنے کی افواہیں، ڈاکٹر آصف کرمانی کا اہم بیان سامنے آ گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر آصف کرمانی نے سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگ چھوڑنے کی افواہیں پر اہم جاری کردیا گیا۔ ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہناتھا کہ مسلم لیگ ن میں ہوں، نوازشریف کو آج بھی اپنا قائد سمجھتا ہوں،سینیٹ ٹکٹ کیلئے پارٹی کو کوئی درخواست نہیں دی تھی،سینیٹ کی ٹکٹ مزید پڑھیں

سکوئڈ گیم کے اداکار کی سزا معطل، عدالت کا علاج کا حکم

سکوئڈ گیم کے پہلے سیزن کے جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے اداکار او پیونگ سو کی جنسی ہراسانی کے جرم میں قید کی سزا معطل کرکےعلاج کا حکم دیدیا گیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت کے عہدے دار نے ٹیلی فون پر بتایا کہ سوون ڈسٹرکٹ کورٹ نے سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کی مزید پڑھیں

خیرپور: کیمیکل سے مضر صحت آئسکریم بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مالک گرفتار

خیرپورکی گمبٹ پولیس نے مضر صحت آئس کریم بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو گرفتار کر لیا، ہزاروں لٹر کیمیکل تلف کردیا گیاکہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر پرانے نادرا آفس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے آئس کریم میں مضر صحت استعمال ہونے والا کیمیکل قبضے میں لے لیا۔ پولیس کا مزید پڑھیں

وزیرستان میں فورسز پر حملے کی خاموشی سے مذمت نہیں کرینگے، بھرپور جواب دینگے، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیرستان میں دہشتگردی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس حملے کی خاموشی سے مذمت نہیں کرینگے بلکہ بھرپورجواب دینگے۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہناتھا کہ ہم اس حملے کا ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھا جائے گا، ان کا کہناتھا کہ پوری قوم متحد مزید پڑھیں

بینک نمائندے بن کر شہریوں کو لوٹنے والا 3 رکنی گروہ گرفتار

بینکوں کے نمائندے بن کر جعلی کالیں کرکے کھاتے داروں سے بھاری رقوم نکالنے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو ایف آئی اے سائبرکرائم کے عملے نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے گرفتار کرلیا۔غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث جنریشن 96 نامی کال سینٹر پر چھاپہ چھان بین کے بعد مارا گیا۔گرفتار ملزمان میں مزید پڑھیں