عدالت نے صحافی اسد طور کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد کی عدالت نے صحافی اور یوٹیوبر اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی ، عدالت نے 5 ہزار کے مچلکوں کےعوض اسد مزید پڑھیں

امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ نے ویڈیو بیان جار ی کر دیا

امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم ترین پیشرفت ہوئی ہے ، مرکزی ملزم طیفی بٹ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے قتل کے الزام کو مسترد کر دیاہے اور کہاہے کہ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔تفصیلات کے مطابق طیفی بٹ نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امیر بالاج کے مزید پڑھیں

مالی اعداد و شمار پر پاکستان اور آئی ایم ایف میں اختلافات،اندرونی کہانی سامنے آگئی

ادائیگی پر مادگی کا اظہار کیا ہے۔یہ قرض صوبائی محکمہ ہائے خوراک نے پیدا کیا ہے جو حکومتی مالیاتی حدود سے باہر نکل کر کام کرتے رہے تاہم آئی ایم ایف کا یہ مطالبہ کہ پرچون فروشوں کےلئے ایک سادہ ٹیکس سکیم لائی جائے سن کر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو آخری لمحے میں ایک مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا گیا ہے۔اس حوالے سے وزارت خزانہ کا بتانا اہے، حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول آئندہ 15 روز کیلئے 279 روپے 75 پیسے فی لٹر میں فروخت ہوگا۔وزارت خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ مزید پڑھیں

سبی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی خالد مری شہید

چینک چوک کے قریب فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی خالد مری شہیدہو گئے۔مقامی پولیس کا بتانا ہے کہ ڈی ایس پی کو چینک چوک کے قریب مری پلازہ کے سامنے نشانہ بنایا گیا جس میں اُن کے دو محافظ بھی شدید زخمی ہوئے۔فائرنگ کا نشانہ بننے والے ڈی ایس پی خالد مزید پڑھیں

خود کوڈاکٹر ظاہر کرکےوزیراعلیٰ بلوچستان کو بریفنگ دینے والے میل نرس کیخلاف مقدمہ درج

 کوئٹہ کے بلوچستان میڈیکل کمپلیکس کے میل نرس محمد قاسم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے 13 مارچ کی شب بی ایم سی کا دورہ کیا تھا۔ میل نرس محمد قاسم نے وزیراعلیٰ کے دورے کے موقع پر خود کو ڈاکٹر ظاہر کیا تھا اور ڈاکٹر بن کر وزیراعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں

غزہ سے متعلق قرارداد پر سنی اتحاد کونسل کے ’نو  نو‘ کے نعرے شرمناک ہیں،شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز  کی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کے متعلق قرارداد کے خلاف پی ٹی آئی کھل کر سامنے آئی، پی ٹی آئی نے شہید بھٹو کے عدالتی قتل کے متعلق قرارداد کی بھی مخالفت کی۔پی ٹی آئی کی منفی سوچ بے نقاب ہورہی ہے، سب جانتے مزید پڑھیں

’شیم آن پی ٹی آئی‘،بلاول بھٹو نے کیوں کہا؟ جانیے

 چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش کی جانے والی قرار داد پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی جانب سے ’نو نو‘ کے نعروں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واقعے کی ویڈیو پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا اہم کابینہ ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔ وزیراعظم نے یادگار مزید پڑھیں

مریم نواز کا اوورسیز پاکستانیوں کو جائیداد کے معاملات سے متعلق بڑی سہولت دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیز پاکستانیوں کو جائیداد کے معاملات سے متعلق بڑی سہولت جلد دینے کا اعلان کر دیا۔ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پراپرٹی ٹرانسفر سروس سے متعلق مریم نواز نے اہم اعلان کر دیا جس کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی رجسٹریشن اور میوٹیشن سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جائیں مزید پڑھیں