’شیم آن پی ٹی آئی‘،بلاول بھٹو نے کیوں کہا؟ جانیے

 چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پیش کی جانے والی قرار داد پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی جانب سے ’نو نو‘ کے نعروں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واقعے کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھاکہ ’شیم آن پی ٹی آئی‘

اپنا تبصرہ بھیجیں