‘پاکستان میں عمران خان تک محفوظ نہیں، بھارتی ٹیم وہاں جاکر ایشیا کپ کیوں کھیلے؟، ہر بھجن سنگھ کا بیان

سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ  میرے خیال میں بھارت پاکستان جاکر ایشیا کپ  نہیں کھیلے گا کیوں وہاں کے حالات بہتر نہیں، آئے دن کچھ نہ کچھ نیا ہو رہا ہے، پاکستان میں ان کے وزیراعظم عمران خان تک محفوظ نہیں، انہیں کچھ لوگوں نے گولیاں ماریں ، ایسی صورتحال میں مزید پڑھیں

ہری پور میں گاڑی پر راکٹ حملہ ، پی ٹی آئی رہنما سمیت6 افراد جاں بحق

ہری پور میں گاڑی پر راکٹ حملے اور فائرنگ سے حویلیاں میں تحصیل ناظم پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔  پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت ان کے متعدد گارڈز کو نشانہ بنایا گیا، رہنما پی ٹی آئی اپنے گارڈز سمیت لنگڑہ گاؤں سے واپس مزید پڑھیں

کل سے ملک بھرمیں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

محکمہ موسمیات کے مطا بق 21 مارچ سےمغربی ہواؤں کی لہر پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث ملک بھر میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں کل رات سے 24 مارچ کے دوران کوئٹہ، ژوب، زیارت، خضدار، سبی، نصیر آباد، جعفرآباد، ڈیرہ بگٹی، بارکھان، ہرنائی، چمن، پشین، مزید پڑھیں

ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان کر دیا گیا

 پاکستان سپر لیگ کے اختتام کے بعد ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان کر دیا گیا۔ پی ایس ایل سیزن 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو پی ایس ایل ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی مزید پڑھیں

عمران خان اور اسد عمر کی ٹیلیفونک گفتگو کا مخصوص حصہ سامنے آگیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور اسد عمر کی ٹیلیفونک گفتگو  کا مخصوص حصہ سامنے آگیا ہے ۔ سامنے آنیوالے آڈیو کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس کے دروازے سے اسد عمر کو فون کیا اور کہا کہ 15 منٹ سے باہر کھڑا ہوں،پی مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، ضلع آواران اور ژوب میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں خضدارمیں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں5، بارکھان میں 4، پنجگور اور پشین میں 3، 3 اور ژوب میں 2 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

گردوں کے مریضوں کے لیے ڈائیلیسز کی لاگت میں 40 فیصد اضافہ

گردوں کے مریضوں کے لیے ڈائیلیسز کی لاگت میں 40 فیصد اضافہ ہوگیا۔ملک میں چند مہینے پہلے 4 ہزار روپے میں ہونے والا ڈائیلیسزکا ایک سیشن ساڑھے پانچ ہزار تک جا پہنچا۔ سی ای او پاکستان کڈنی سینٹر ڈاکٹر خلیل الرحمان کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث گردوں کے علاج میں استعمال مزید پڑھیں

‘ ملک میں غیر آئینی انتخابات ہونے جارہے ہیں، انتخابی نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں غیر آئینی انتخابات ہونے جارہے ہیں کیونکہ نگراں سیٹ اپ صوبائی اور قومی اسمبلی کے انتخابات کروانے کا پابند ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابی نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا اور پھر اس سے ملک میں غیر یقینی صورت حال بڑھے مزید پڑھیں

اعجاز الحق نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کی لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی، جس میں مستقبل کی سیاست کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ  رینا رائے اور سابق پاکستانی کرکٹر محسن حسن خان کی شادی ختم ہونے کی وجہ سامنے آگئی

سابق پاکستانی کرکٹر محسن حسن خان نے ماضی کی معروف بھارتی اداکارہ اور اپنی سابقہ اہلیہ رینا رائے سے طلاق کے بارے میں بالآخر برسوں بعد خاموشی توڑ دی۔شادی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا تذکرہ کرتے ہوئے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ میں نے پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ مزید پڑھیں