وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی تقریر پر ن لیگ کا جواب

 ترجمان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا اختیارولی خان نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی تقریر پر ردعمل ‏میں کہا ہےکہ سائفر کا گم ہونا اور پھر میڈیا میں چھپنا ہی آپ کے لیڈر کی سازش تھی۔خیبرپختونخوا کو ایک ہزار ارب روپے مقروض کرنے کا جُرم آپ نے تسلیم کیا آپ کا شکریہ، ‏ مزید پڑھیں

نجی سکول میں استاد کے تشدد سے 14 سالہ طالب علم جاں بحق

سرگودھا کے نجی سکول میں استاد کے تشدد سے 14 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق نجی سکول کے استاد نے مبینہ طور پر سبق یاد نہ کرنے پر چودہ سالہ سمیع اللہ کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے بچے کی کمر اور ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی جس کے بعد سمیع مزید پڑھیں

پی سی بی کی جانب سے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا گیا: عثمان خان

ملتان سلطانز کے بلے باز عثمان خان نے کہا ہے کہ پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) کی جانب سے ان سے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، انہوں نےپی ایس ایل کے کسی بھی  سیزن میں 2 سنچریاں بنانے کا کارنامہ سر انجام دیا ہے۔ عثمان خان کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 28 ویں میچ میں لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس لاہور قلندرز نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنرزصاحبزادہ فرحان اور مرزا طاہر کریز پر آئے اور پہلے اوور کے اختتام پر8 رنز بنا لئے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا

پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے 28ویں میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔  لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  شاہین شاہ آفریدی  آج کے میچ میں مخالف ٹیم کو اچھا ٹارگٹ دینےاور ماضی کی غلطیوں کو مزید پڑھیں

دادا کو قتل کرکے بیرون ملک فرار کی کوشش کرنے والا پوتا گرفتار

 دادا کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والے پوتے کو پولیس نےگرفتارکرلیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ عبدالواسع نامی ملزم نے تھانہ احمد نگر گوجرانوالہ کی حدود میں گزشتہ برس جائیداد تنازع پر اپنے دادا کو قتل کیا تھا ۔پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل نے ملزم کی گرفتاری کیلئے مسلسل فالو اپ مزید پڑھیں

کپتان جلد واپس آنےوالا ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ کپتان (بانی پی ٹی آئی عمران خان) جلد واپس آنے والا ہے،یہاں کا موسم بدلنے والا ہے۔ پشاور میں مبینہ انتخابی دھاندلی کےخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے کے پی میں ہیٹرک کی ،کیونکہ عمران مزید پڑھیں

عمران خان نے 4سال میں معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجادی ،احسن اقبال 

مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال کا کہناہے کہ ہمیں ورثہ میں جو معشیت ملی ہے وہ کھوکھلی ہو چکی ہے ، عمران خان نے چارسال میں معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجادی ۔ نارروال  میں  ایک تقریب سے خطاب میں  انہوں نےکہا ہمیں معیشت کو نئےسرے سے کھڑاکرنا ہوگا،ایف بی آئی 7ہزار اربٹیکس وڈول مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کل4 بجے حلف اٹھائے گی

 وزیر اعظم نے پہلے مرحلے پر کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ کل شام 4 بجے حلف اٹھائے گی۔روزنامہ امت نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ابتدائی طور پر وفاقی کابینہ میں 12 سے 14 وزرا کو شامل کیا جائے گا۔پہلے مرحلے میں وزارت خزانہ، وزارت خارجہ، وزارت توانائی، وزارت مزید پڑھیں

لکی مروت: ٹریکٹر الٹ گیا، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق،20 زخمی

لکی مروت میں میر عالم چشمہ روڈ کےقریب ٹریکٹر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 افرادجاں بحق ہو گئے جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں عورتیں اور بچے شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے مزید پڑھیں