این اے 62 سے کامیاب ہونیوالے رکن قومی اسمبلی ق لیگ میں شامل

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62س گجرات سے آزاد منتخب ہونے والے ایم این اے چوہدری الیاس مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے ۔ چوہدری الیاس نے حالیہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کےچوہدری عابد رضا کوٹلہ کو شکست دی تھی۔ ان کو پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ قرار دیا جاتا تھا۔چوہدری الیاس مزید پڑھیں

پولیس اہلکار او راسکے کزن کو رکشے سے اتار کر قتل کردیا گیا

نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے چنگ چی رکشہ سے پولیس اہلکاراور اس کے ساتھی کو اتار کر قتل کردیا۔فائرنگ کا واقعہ نواحی علاقے خیشگی میں پیش آیا۔ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس اہلکار اور اس کے چچا زاد بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے ہونے والوں کی شناخت مزید پڑھیں

پشاور دھماکے میں ہلاک تینوں دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

سی ٹی ڈی نے پشاور بورڈ بازار دھماکے کی تفصیلات جاری کر دیں،دھماکے میں ہلاک تینوں دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق خودکش حملہ آور سلمان پشاور کے علاقے تہکال میں رہائش پزیر تھا جبکہ ہلاک دوسرے دہشتگرد کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کل پہلا روزہ ہونے کا امکان

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کل ( پیر کو) پہلا روزہ ہونے کا امکان ہے۔  سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا۔ بنگلہ دیش اور بھارت میں منگل کو پہلا روزہ متوقع ہے۔ پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ بروز پیر پشاور میں ہوگا۔سعودی عرب میں مزید پڑھیں

عثمان خان نے پی ایس ایل 9 میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا،2 سنچریاں کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے

ملتان سلطانز کے بیٹر عثمان خان نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 9 کے دوران بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اتوار کے روز راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل 9 کے 27 ویں میچ میں عثمان خان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 50 گیندوں پر ناقابل شکست 100 رنز مزید پڑھیں

امریکی فوجی ہیلی کاپٹر دوران پرواز گر کر تباہ

 امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی ہیلی کاپٹر دورانِ پرواز گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ امریکی فوجی ہیلی کاپٹر ٹیکساس میں وفاقی احکامات کے تحت مشن پر تھا کہ توازن کھونے کے سبب زمین پر گر گیا اور اس میں آگ بھڑک اٹھی مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں شدید بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 19 افراد ہلاک، 700 مکانات تباہ

 انڈونیشیا میں کئی روز سے جاری بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ حکام کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے ویسٹ سماترا میں بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 7 افراد لاپتا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال؛سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسہ گرفتار 

تحریک انصاف کی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج میں شرکت کیلئے جاتے ہوئے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسے کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کاکہناتھا کہ تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر زاہد ہاشمی اور قاسم ہاشمی کو گرفتار کرلیا گیا، ملتان سے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسے کو مزید پڑھیں

بابر اعظم کی جلد شادی، میری تعلیم زیادہ نہیں،کرکٹ کی وجہ سے نہیں پڑھ پایا:محمد رضوان کا انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی اور شاداب خان کو میں نے ہی شادی کرنے کا کہا تھا اور بابر اعظم بھی جلد شادی کرنے والے ہیں۔ رضوان کا کہنا تھا میں چاہتا ہوں ایمانی صفات جلد پوری ہو جائیں، شادی کرنا اللہ کا حکم ہے، مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا ہدف دے دیا

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 20 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 229 کا بڑا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، اوپنرز یاسر خان اور محمد رضوان نے بالترتیب 33 اور 20 رنز بنائے، عثمان مزید پڑھیں