پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال؛سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسہ گرفتار 

تحریک انصاف کی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج میں شرکت کیلئے جاتے ہوئے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسے کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کاکہناتھا کہ تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر زاہد ہاشمی اور قاسم ہاشمی کو گرفتار کرلیا گیا، ملتان سے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسے کو گرفتار کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں