بابر اعظم کی جلد شادی، میری تعلیم زیادہ نہیں،کرکٹ کی وجہ سے نہیں پڑھ پایا:محمد رضوان کا انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی اور شاداب خان کو میں نے ہی شادی کرنے کا کہا تھا اور بابر اعظم بھی جلد شادی کرنے والے ہیں۔


رضوان کا کہنا تھا میں چاہتا ہوں ایمانی صفات جلد پوری ہو جائیں، شادی کرنا اللہ کا حکم ہے، شوہر اور بیوی کا رشتہ اللہ نے بہت مقدس بنایا ہے۔محمد رضوان نے کہا کہ بابر اعظم کے ساتھ بہت دوستی ہے، رات دیر تک کمرے میں رہتے ہیں، بابر اعظم اور میں ایک دوسرے سے زندگی کے مختلف پہلوو¿ں پر مشورہ کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں