لکی مروت: ٹریکٹر الٹ گیا، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق،20 زخمی

لکی مروت میں میر عالم چشمہ روڈ کےقریب ٹریکٹر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 افرادجاں بحق ہو گئے جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں عورتیں اور بچے شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں