مردہ شخص کو بینک لے جا کر دو خواتین نے اس کی رقم نکلوا لی پھر کیا ہوا؟ حیران کن انکشاف

 امریکا میں دو خواتین نے اپنے پارٹنر 80 سالہ ڈگلس لیمن کی لاش کو بینک لے جاکر ان کے اکاؤنٹس سے تمام رقم نکال لی اور پھر لاش لاوارثوں کی طرح ہسپتال کی ایمرجنسی میں چھوڑ دی۔ یہ واقعہ ریاست اوہائیو کی کاؤنٹی اشٹابولا میں پیش آیا جس پر پولیس نے دو خواتین  63 سالہ مزید پڑھیں

سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں ۔ ترجمان اے این پی زاہد خان کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی ،مرحومہ کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا

 دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح غزہ میں بھی آج رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے، اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی سے روک دیا۔ رمضان المبارک کی آمد پر غزہ کے بے گھر فلسطینیوں نے بابرکت مہینے کا استقبال کیا ہے ، گزشتہ برسوں کے برعکس قدیم شہر کے ارد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی پی 117فیصل آباد سے  لیگی امیدوار کی ری کاؤنٹنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

الیکشن کمیشن نے پی پی 117فیصل آباد سے  لیگی امیدوار کی ری کاؤنٹنگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں پی پی 117فیصل آباد سے انتخابی عذرداری کیس کی سماعت ہوئی، کامیاب آزاد امیدوار رانا عبدالرزاق اپنے وکیل کے ہمراہ الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے،ہارنے والے ن لیگی امیدوار رضوان بٹ کے مزید پڑھیں

انڈونیشیا : دورانِ پرواز سونے پر2 پائلٹس معطل

 انڈونیشیا کے دو پائلٹس پرواز کے دوران 28 منٹ تک سوتے رہے، معاملہ سامنے آنے پر حکام نے پائلٹس کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔یہ واقعہ 25 جنوری کو اس وقت پیش آیا جب انڈونیشیا کی مقامی ایئرلائن ’باٹک ایئر‘ کا طیارہ سولاویسی سے جکارتہ جارہا تھا۔پرواز کے دوران تقریباً پائلٹس مزید پڑھیں

یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کردیا جائیگا،انشورنس کمپنی کا صحت کارڈ پینل میں شامل تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں کو خط

انشورنس کمپنی کا صحت کارڈ پینل میں شامل تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں کو خط تحریر  کر دیا ۔ خط میں کہاگیا ہے کہ یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کردیا جائیگا،7شعبوں میں علاج صرف پبلک سیکٹر اور ایم ٹی آئی ہسپتالوں تک محدود کیا گیا ہے،خط میں مزید کہا گیا ہے کہ اپنڈکس آپریشن مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے شہبازشریف اور آصف زرداری کو خبر دار کر دیا 

فواد چوہدری نے کہا کہ اگر مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا تو حکومت آگے نہیں چل سکے گی ۔ فواد چوہدری نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی فارم 47 کے ایم این اے ہو سکتے تھے ، ہمارا اپنا راستہ ہے ، مزید پڑھیں

پاکستانی باؤلر نسیم شاہ کو سٹمپس کو ٹھوکر مارنا مہنگا پڑ گیا ، سزا سنا دی گئی 

پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کیلئے 4 ٹیمیں فائنل ہو گئیں ہیں جس میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے لیکن اس دوران پی ایس ایل کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے نسیم شاہ اور ملتان سلطانز کی پوری ٹیم کو قوانین کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 991 کلوسے زائد منشیات برآمد،10 ناجائز فروش گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے 12کارروائیوں میں 991 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 10 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ یہ کارروائیاں کراچی، لاہور، پشاور، ملتان، چمن، نوکنڈی ،اسلام آباد اور ہری پور میں کی گئیں، کارروائی میں275 کلو 400گرام ہیروئن، 373 کلو 650گرام چرس مزید پڑھیں

پورے پنجاب میں کوئی ایک جگہ بتا دیں جہاں توڑ پھوڑ کی ہو ،سڑک بلاک کی ہو؟ عامر ڈوگر کھل کر بول پڑے

تحریک انصاف  کے رہنما عامر ڈوگر  نے کہا ہے کہ پورے پنجاب میں کوئی ایک جگہ بتا دیں جہاں توڑ پھوڑ کی ہوسڑک بلاک کی ہو۔جمہوریت تیزی سے دلدل میں دھنس رہی ہے اور اپنا مقدمہ ہار رہی ہے۔ ایک خاص مائنڈ سیٹ ہے جو پورے پاکستان میں عملدرآمد ہورہا ہے۔ ماحول کو ہمیشہ ٹھنڈا مزید پڑھیں