سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں ۔

ترجمان اے این پی زاہد خان کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی ،مرحومہ کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں