انڈونیشیا میں شدید بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 19 افراد ہلاک، 700 مکانات تباہ

 انڈونیشیا میں کئی روز سے جاری بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ حکام کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے ویسٹ سماترا میں بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 7 افراد لاپتا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال؛سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسہ گرفتار 

تحریک انصاف کی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج میں شرکت کیلئے جاتے ہوئے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسے کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کاکہناتھا کہ تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر زاہد ہاشمی اور قاسم ہاشمی کو گرفتار کرلیا گیا، ملتان سے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسے کو مزید پڑھیں

بابر اعظم کی جلد شادی، میری تعلیم زیادہ نہیں،کرکٹ کی وجہ سے نہیں پڑھ پایا:محمد رضوان کا انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی اور شاداب خان کو میں نے ہی شادی کرنے کا کہا تھا اور بابر اعظم بھی جلد شادی کرنے والے ہیں۔ رضوان کا کہنا تھا میں چاہتا ہوں ایمانی صفات جلد پوری ہو جائیں، شادی کرنا اللہ کا حکم ہے، مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا ہدف دے دیا

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 20 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 229 کا بڑا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، اوپنرز یاسر خان اور محمد رضوان نے بالترتیب 33 اور 20 رنز بنائے، عثمان مزید پڑھیں

مسافروں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ، خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق، 30 زخمی

لکی مروت میں زائرین سے بھری ٹریکٹر ٹرالی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ افسوس ناک حادثہ میر عالمی کے پہاڑوں میں پیش آیا جہاں زائرین سے بھری ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے سبب الٹ گئی۔ حادثے میں خاتون مزید پڑھیں

چار بچوں کی ماں کو قتل کرنے کے بعد لاش ٹھکانے لگانے کی کوشش کے دوران ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

 شہر قائد کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے لاش ڈرم میں پھینکنے والے سفاک شوہر کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش 3 دن پرانی ہے جبکہ مقتولہ 4 بچوں کی ماں تھی تاہم پولیس نے لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح ہسپتال مزید پڑھیں

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل کا آج آخری میچ کھیلا جائے گا

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل کا آج آخری میچ کھیلا جائے گا،آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے مابین میچ دن دو بجے کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز 12 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے،ملتان سلطانز نے اب تک 8میچز میں سے چار جیتے دو ہارے ہیں،اسلام آباد مزید پڑھیں

حیدرآباد میں چار ٹانگوں اور ہاتھ والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش، ڈاکٹروں کا موقف بھی آگیا

شہر   میں چار ٹانگوں اور ہاتھ والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ڈاکٹرز نے بتایا کہ ماں کے رحم میں جڑواں بچوں کی تخلیق ہورہی تھی تاہم طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے ایک بچے کی تخلیق ادہوری رہ گئی جس کے باعث ایسا ہوا۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق حیدرآباد کے نجی مزید پڑھیں

کرینہ کپور نے ہینڈ سم شخص ملنے پر بوائے فرینڈ سے بریک اپ کااعتراف کرلیا

بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ہینڈسم شخص ملنے پر اپنے سابق بوائے فرینڈ سے بریک اپ کرلیا تھا۔واضح رہے کہ ماضی میں کرینہ کپور اور شاہد کپور کے درمیان ایک لمبے عرصے گہری دوستی قائم رہی تھی جس کے باعث وہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا صدر زرداری کی حلف برداری میں بھی شرکت سے انکار 

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نو منتخب صدر آصف زرداری کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے ملک میں دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ پورے پاکستان میں ہمارا مینڈیٹ چوری ہوا ہے مزید پڑھیں