سپریم کورٹ کے نئے جج، جسٹس نعیم اختر افغان کون ہیں؟

جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ جسٹس نعیم اختر افغان 29 جون 1963 کو پیدا ہوئے، ان کے والد معین اختر افغان ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم جبکہ ان کے دادا سکول ٹیچر تھے، انہوں نے ابتدائی تعلیم کوئٹہ کے فیڈرل گورنمنٹ سکول اور کالج سے حاصل کی مزید پڑھیں

صدر زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر،بلاول ، بختاور, آصفہ اور دیگرکی شرکت

صدر مملکت آصف علی زرداری ایوان صدر میں پاکستان کی مسلح افواج کے دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ گارڈ آف آنر کی تقریب میں صدر مملکت کے اعزاز میں ترانہ بجایا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری،بختاور بھٹو اور  آصفہ بھٹو  تقریب میں شریک ہوئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری روایتی انداز مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر شاہین آفریدی کا الوداعی خطاب، کھلاڑیوں کو مشورہ دیدیا 

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہےکہ  کھلاڑی ہمیشہ اپنے ملک کو ترجیح دیں اور گراؤنڈ سے دھوکے بازی نہ کریں۔ گزشتہ روز لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلے جانے والے میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ کھلاڑی باہر مزید پڑھیں

لاہور: پی ٹی آئی کے 38 کارکنوں، رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے 38 کارکنوں و رہنماؤں پر مال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا۔ مال روڈ پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاری کے معاملے میں تھانہ انارکلی میں ان کے خلاف دہشت گردی، اغوا ءکاری، کار سرکار میں مداخلت اور ہراساں کرنے مزید پڑھیں

19رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

فاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزرا سے حلف لیا۔  ایوان صدر میں کابینہ کی حلف برداری تقریب ہوئی، تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف ، ارکان پارلیمنٹ، سینیٹرز اور سیاسی رہنما شریک  ہوئے،19رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر آصف زرداری نے ارکان سے حلف لیا،حلف مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست ، وائٹ واش کردیا

 آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 279 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ مزید پڑھیں

نیب بلوچستان نے پنجاب حکومت سے درجنوں افرادکی جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں

نیب بلوچستان نے پنجاب حکومت سے  درجنوں افرادکی جائیداد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔ ” جنگ ” کے مطابق نیب بلوچستان کی جانب سےحکومت پنجاب کوجاری مراسلے میں بتایاہے کہ بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں کرپشن اورکرپٹ پریکٹس کے معاملات کی انویسٹی گیشن شروع کردی گئی ہے لہٰذا اس حوالے سے 40افرادکی لسٹ بھجوائی جارہی مزید پڑھیں

تھائی ایئر پاکستان سے براہ راست پروازیں شروع کرے گی ،اجازت مل گئی 

تھائی لینڈ کی ایئرلائن کو پاکستان سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت مل گئی تھائی ایئر 15 اپریل سے براہ راست پاکستان سے پروازیں شروع کرے گی۔ تھائی ایئر لاہور سے بنکاک کیلئے ہفتے میں6 پروازیں چلائے گی۔

زرعی شعبے میں اہم پیش رفت ،پاکستانی پھلوں کی زمینی راستے سے روس تک ترسیل شروع

زرعی شعبے  میں اہم پیش رفت ،پاکستانی پھلوں کی  زمینی راستے سے روس تک  ترسیل شروع کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کر روس پہنچ گیا، مجموعی طور پر 16گاڑیاں کینو لے کر سرگودھا سے روانہ ہوئیں، گاڑیوں نے مجموعی طور پر مزید پڑھیں

لیاری گینگ وار کے سابقہ سرغنہ رحمان ڈکیت کا بیٹا مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

 لیاری میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والا لیاری گینگ وار کے سابقہ سرغنہ رحمان ڈکیت کا جانشین نبی بخش پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے میں مارا گیا جبکہ ساتھی زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ نبی بخش پولیس نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب سول ڈیفینس ایریا جُبلی مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے مبینہ مزید پڑھیں