زرعی شعبے میں اہم پیش رفت ،پاکستانی پھلوں کی زمینی راستے سے روس تک ترسیل شروع

زرعی شعبے  میں اہم پیش رفت ،پاکستانی پھلوں کی  زمینی راستے سے روس تک  ترسیل شروع کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کر روس پہنچ گیا، مجموعی طور پر 16گاڑیاں کینو لے کر سرگودھا سے روانہ ہوئیں، گاڑیوں نے مجموعی طور پر 6 ہزار کلومیٹر فاصلہ طے کیا۔ 14 گاڑیاں روس کے شہر دربنت اور 2گروزنی پہنچیں، این ایل سی کی گاڑیاں 3 ممالک سے ہوتی ہوئی روس میں داخل ہوئیں، این ایل سی ریفر سروس کا اجرا ءزرعی شعبے کے لئے اہم پیش رفت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں