رمضان المبارک: یو اے ای کا4 ہزار اشیا پر خصوصی رعایت کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصادیات نے رمضان کے دوران تقریباً 4 ہزار اشیاء میں 25 سے 75 فیصد کے درمیان رعایت کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب مارات کی وزارت اقتصادیات نے ہدایت جاری کی ہیں کہ رمضان میں کھانا پکانے کے تیل، انڈے، دودھ، چاول، چینی، مرغی، پھلیاں، روٹی اور گندم مزید پڑھیں

جعلی الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو دوبارہ مسلط کردیا گیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کارپوریٹ سیکٹر، بیرونی کمپنیوں کی بجائے ملک کی زمینیں کسانوں کو دی جائیں، کاشت کاروں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔انہوں نےکہا کہ جعلی کھاد، بیج اور ادویات بیچنے والوں کو پکڑ کر سزائیں دی جائیں، زرعی مداخل اور بجلی کی قیمتوں مزید پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین میں سیاسی مذاکرات کا نواں دور

پاکستان اور یورپی یونین سیاسی مذاکرات کا نواں دور اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے کی جبکہ یورپی یونین کی طرف سے ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اینریک مورا نے وفد کی قیادت کی۔ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ مزید پڑھیں

تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ23 فروری کو طوفانی بارش نے سب سے زیادہ تباہی خیبر پختونخوا میں کی۔پشاور میں بارشوں کے متاثرین سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا ین ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے کو مل کر تیاری کرنی ہوگی، تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکزی ایڈہاک کمیٹی بنادی جس کے سربراہ وہ خود ہوں گے۔ترجمان نے بتایا کہ ایڈہاک مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس میں خرابی مارک زکربرگ کو کتنے ارب ڈالر میں پڑی؟ جانیے

منگل (05-03-2024) کو دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس خراب ہونے پر مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا کو لگ بھگ تین ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔بلوم برگ بلینیئر انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق میٹا کے بانی، چیئرمین اور سی ای او مارک زکربرگ کو ایک دن میں 2 ارب 79 کروڑ مزید پڑھیں

رشتے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد دم توڑ گئے

رشتے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نیتجے میں خاتون سمیت 3 افراد دم توڑ گئے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق اوکاڑہ کے تھانہ صدر کی حدود کے نواح میں واقع گاؤں ایل 64 میں رشتے کے جھگڑے پر متحارب گروپوں میں پستولیں چل گئیں، اس دوران خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی مزید پڑھیں

امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی کااچانک صدارتی مہم ختم کرنے کا فیصلہ

امریکی صدارتی امیدوار اور جنوبی کیرولینا کی سابق گورنر نکی ہیلی نے اچانک صدارتی مہم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نکی ہیلی نے صدارتی مہم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ مہم سے نکلنے کا باضابطہ اعلان جلد کریں گی۔امریکی میڈیاکے مطابق نکی ہیلی کے مہم ختم کرنے کے فیصلے مزید پڑھیں

سعودی لباس پہنے روبوٹ کی خاتون رپورٹر کیساتھ انتہائی شرمناک حرکت، ہنگامہ برپا، کمپنی نے معافی مانگ لی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں آرٹیفشل انٹیلی جنس اور ربوٹس نے انسانوں کی جگہ لینا شروع کردی ہےاور اب سعودی لباس پہنے ایک روبوٹ کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کردیا ، اس کی وجہ اس روبوٹ کی خاتون رپورٹر کیساتھ شرمناک حرکت ہے جوکیمرے نے قید کرلی۔تفصیلات کے مطابق کسی تقریب میں ایک روبوٹ مزید پڑھیں

آئی سی سی نے تینوں فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے میں بابر کا پہلا نمبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ بھارت کے شبمن گل دوسرے اور ویرات مزید پڑھیں