احسان اللّٰہ کی انجری پر آزاد میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کی انجری پر انڈیپینڈنٹ میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  محسن نقوی نے کہا ہے کہ احسان اللّٰہ کی انجری ہینڈل کرنے کے طریقہ کار کو آزاد میڈیکل بورڈ دیکھے گا۔انڈیپینڈنٹ میڈیکل بورڈ 3 اراکین پر مشتمل ہے جو کہ احسان مزید پڑھیں

اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا، سفارت خانے کی درخواست پر مقدمہ درج

 تھانہ مارگلہ کی حدود سے سعودی شہری کو اغواءکرلیا گیا۔پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر مقدمہ درج کرلیا جس میں ایک شخص کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔درخواست کے مطابق عبدالواحد شاہد نامی ملزم نے سعودی شہری حنان عبداللہ البشر کو ایف ایٹ سے اغواء مزید پڑھیں

پولٹری فارم مالکان اور ٹریڈرز کا چکن کی قیمت پر مذاکرات سے انکار

پولٹری فارم مالکان اور ٹریڈرز نے چکن کی قیمت پر مذاکرات سے انکار کر دی لائیو سٹاک کا کہنا ہے کہ پولٹری فارم مالکان نے چکن ڈیٹا کی فراہمی سے انکار کر دیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ لاہور میں مرغی کا گوشت سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگا فروخت ہورہا ہے،مرغی کے صاف گوشت کی فی کلو قیمت مزید پڑھیں

گیس اور تیل کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے حکومت سے سبسڈی مانگ لی

پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے وفاقی حکومت سے 75 ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم کولکھے گئے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کے واجبات 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، اگر یہ مزید پڑھیں

نوازشریف کا دم بھرنے والے ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی میں چلے گئے: احسن اقبال

 وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوازشریف کا دم بھرنے والے ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی میں چلے گئے، کیا وفاداریاں بدل کر پی ٹی ا?ئی میں جانے والے عوام کی نمائندگی کرسکیں گے؟ وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے پی پی 54 ظفروال میں الیکشن مزید پڑھیں

سعودی عرب کے متعدد شہروں میں گرد و غبار کا طوفان

مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کے متعدد شہروں میں گرد و غبار کے طوفان کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گرد و غبار کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہوئی ہے، جنوبی شہر محایل، رجال المع، نجران، بیشہ اور جازان میں سکول بند کردیے گئے ہیں۔مقامی محکمہ موسمیات نے ہائی ویز پر مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: پاکستان ویمن ٹیم کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 224 رنز کا ہدف

کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ویمن ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ڈیانا بیگ اور نشرح سندھو کو ڈراپ کر کے صدف شمس اور امِ ہانی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم مزید پڑھیں

40 سال تک مدینہ آنے والے مسلمانوں کو کھجوریں، پانی پلانے والے شیخ انتقال کر گئے

 سعودی عرب میں عمرہ زائرین اور حجاج کرام کی میزبانی کرنے والے معمر شیخ انتقال کر گئے ہیں، دنیا بھر میں شیخ کے کئی چاہنے والے موجود ہیں۔   مدینہ منورہ میں روزانہ کی بنیاد پر فلاحی کاموں میں پیش پیش رہنے والے شیخ اسماعیل ال ضامن ابو الصباء 96 سال کی عمر میں انتقال مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف سماعت کے دوران عدالت کے باہر خود کو آگ لگانے والا چل بسا

 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سماعت کرنے والی نیو یارک کی عدالت کے سامنے جمعہ کو خود سوزی کرنے والے 37ازازیلو خود کو محقق بتاتا تھا جبکہ وہ نظریہ سازش پر یقین رکھنے والا شخص تھا۔ بلند بانگ دعووں کی مبنی اُس کی سوشل میڈیا پوسٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ امریکا مزید پڑھیں

میچ نہ جیتنے پر تنقید کے بعد اداکارہ یشما گل کپتان بابراعظم کے دفاع میں آگے آگئیں

بابراعظم پرمیچ نہ جیتنے کا الزام دینے پر اداکارہ یشماگل نے کھلاڑی کا دفاع کر دیا ہے، جبکہ پروگرام میں موجود دیگر مہمانوں کو بابر اعظم بہترین کرکٹ ہے، کہتی دکھائی دیں۔ساحر لودھی کے ایک پروگرام میں یشماگل سے جب بابر اعظم کے بارے میں رائے لی گئی تو انہوں نے بابر اعظم کو دنیا مزید پڑھیں