مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے: مریم نواز کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔اپنے بیان میں ان کا کہناتھاکہ مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ ان مزید پڑھیں

تیسرا ٹی 20:نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی 20 کا ٹاس ہوگیا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو میں کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ آج قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد عامر کو آج کے میچ کیلئے آرام دیا گیاہے۔

23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

 شہر میں قائد میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے کمشنر کراچی کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، نوٹیفیکیشن کے مطابق 23 اپریل کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ عام تعطیل کا اعلان ایرانی صدر کے مزید پڑھیں

17/16 اپریل 2024 کی رات کو ضلع حویلی کی تحصیل خورشید آباد کے گاؤں اورے کی مشہور سیاحتی ” ملیاڑی راک ” کو نامعلوم شرپسند اشخاص نے ایک منظم منصوبہ بندی اور سازش کے تحت توڑ کر گرا دیا

حویلی کہوٹہ17/16 اپریل 2024 کی رات کو ضلع حویلی کی تحصیل خورشید آباد کے گاؤں اورے کی مشہور سیاحتی ” ملیاڑی راک ” کو نامعلوم شرپسند اشخاص نے ایک منظم منصوبہ بندی اور سازش کے تحت توڑ کر گرا دیا ۔ ملیاڑی راک کے نام سے مشہور اس چٹان کو دنیا بھر میں ضلع حویلی مزید پڑھیں

امریکا میں ڈانس پارٹی پر فائرنگ: 2 افراد ہلاک، 6 زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

 امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں ایک ڈانس پارٹی پر فائرنگ میں 2 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر میمفس میں جس تقریب پر فائرنگ کی گئی وہاں 300 کے قریب افراد موجود تھے۔ تقریب میں افراتفری مچ گئی اور شرکا خوفزدہ ہوکر ادھر ادھر بھاگنے لگے۔فائرنگ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خواتین کو چھیڑنے والوں کیلئے انوکھی سزا

خواتین کا چھیڑنا معیوب عمل ہے اور سعودی عرب میں اس عمل کے مرتکب اوباشوں کو گرفتاری کے بعد کچھ مختلف مگر عبرت ناک سزا دی جاتی ہے۔سعودی ویب سائٹ سبق کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے خواتین کو چھیڑنے کے جرم میں گرفتار افراد کو معاشرے میں عبرت کا نشان بنانے کے لئے مقررہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں طوفانی بارشوں  کا سلسلہ تھم گیا،نئے سپیل کی پیش گوئی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 10 روز بعد موسلادھار بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، اکثر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے تاہم محکمہ موسمیات نے نئے سپیل کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 اپریل سے بارشوں کا نیا سپل بلوچستان میں داخل ہوگا، جس سے نشیبی مزید پڑھیں

کراچی:عوام کو ریلی میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، شیر افضل مروت

 تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم ریلی نکالنے آئے ہیں، عوام کو آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ہم بھاگنے والے نہیں، کراچی کے عوام کے پاس آئے ہیں، کوشش ہو گی کہ کراچی کی تمام قیادت عوام کو نظر آئے۔آج کراچی ڈویژن کی دعوت پر کراچی پہنچا ہوں، کراچی مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل مل کی چھت گر گئی، 12 مزدور زخمی

فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر ٹیکسٹائل مل میں بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں عمارت کی چھت گر گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 12 مزدور زخمی ہو گئے۔ملبے میں دبے مزدوروں کو نکال کر الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بوائلر پھٹنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔

گوجرنوالہ: ماں کے چھری کے وار،6 ماہ کی بچی جان کی بازی ہارگئی

 جناح کالونی میں چھری کے وار سے  6 ماہ کی بچی جاں بحق ہو گئی جبکہ خاتون اور اس کے 2 بچے زخمی ہو گئے۔ گوجرانوالہ پولیس نے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے بچوں کو اور خود کو زخمی کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں زخمی بچوں اور مزید پڑھیں