تیسرا ٹی 20:نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی 20 کا ٹاس ہوگیا۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے بعد گفتگو میں کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ آج قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد عامر کو آج کے میچ کیلئے آرام دیا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں