میچ نہ جیتنے پر تنقید کے بعد اداکارہ یشما گل کپتان بابراعظم کے دفاع میں آگے آگئیں

بابراعظم پرمیچ نہ جیتنے کا الزام دینے پر اداکارہ یشماگل نے کھلاڑی کا دفاع کر دیا ہے، جبکہ پروگرام میں موجود دیگر مہمانوں کو بابر اعظم بہترین کرکٹ ہے، کہتی دکھائی دیں۔ساحر لودھی کے ایک پروگرام میں یشماگل سے جب بابر اعظم کے بارے میں رائے لی گئی تو انہوں نے بابر اعظم کو دنیا کا نمبر ون بیٹسمین کہا  جس پر ساتھی فنکار نے اعتراض کیا کہ وہ بیشک نمبر ون ہیں مگر میچ بھی جتوائیں۔ ہم ان کی کپتانی میں کئی میچز ہار چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں