پنجاب ، کے پی انتخابات از خود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ ، کل 11 بجے سنایا جائے گا

 سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے حوالے سے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں  سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے  کی۔ چار روزہ سماعت کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ 

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا ہے ۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 94 ہزار 400 روپے ہوگئی ہےجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت257 روپے اضافے سے ایک مزید پڑھیں

 14 سالہ معذور لڑکی کو 11 ماہ تک بداخلاقی کا نشانہ بنانے والا ڈرامائی انداز میں گرفتار

شا لیما ر پولیس نے 14 سالہ معذور لڑکی سے بداخلاقی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا  تھانہ شالیمار کی حدود میں  سفاک ملزم نے  14 سالہ معذور لڑکی کو مبینہ طور پر 11 ماہ تک بداخلاقی کا نشانہ بناتا رہا  پولیس حکام کے مطابق متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ کی جانب سے  بداخلاقی کا مزید پڑھیں

ضمانت منظور ہونے پر عمران خان نے کھڑے ہو کر عدالت کا شکریہ ادا کیا

اقدام قتل کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کھڑے ہو کر عدالت کا شکریہ ادا کیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اقدام قتل کے کیس میں سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو عدالت سے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئ

 ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ ایڈیشنل سینشن جج ظفر اقبال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ساڑھے تین بجے تک انتظار کیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے ۔ کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں

15روزہ حفاظتی ٹیکہ جات مہم شروع ”ہر بچہ ہوگا بیماریوں سے محفوظ“،ہسپتالوں میں کاؤنٹرز قائم

 15روزہ حفاظتی ٹیکہ جات مہم شروع ”ہر بچہ ہوگا بیماریوں سے محفوظ“۔ کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا اور ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے حفاظتی ٹیکہ جات مہم کا آغاز کردیا۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا کہ اڑھائی لاکھ بچوں کو 27فروری تا 13مارچ مہم میں حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جائیں گے۔ ساڑھے مزید پڑھیں

’انتخابات کی تاریخ دینا سیاسی جماعتوں کا کام نہیں ‘مشاورت کے حکم کے بعد فاروق ایچ نائیک نے پیش ہوکر پیپلز پارٹی کا مؤقف پیش کر دیا 

فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ میں دوبارہ سماعت شروع ہونے پر آگاہ کیا کہ پیپلز پارٹی سے مشاورت ہوئی ہے ، قیادت کا کہناہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا سیاسی جماعتوں کا کام نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختون خوا انتخابات از خود نوٹس کی سماعت وقفے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے  ہارس اینڈ کیٹل شو کا تاریخی میلہ کیوں منسوخ کیا؟

 پنجاب حکومت نے رواں برس  ہارس اینڈ کیٹل شو کا تاریخی میلہ کیوں منسوخ کیا؟وجہ سامنے آ گئی ۔ لاہور میں ہر سال جشن بہاراں کے دوران کینٹ میں 3 روزہ ہارس اینڈ کیٹل شو ہوتا تھا۔ذرائع کے مطابق اس سال سیکیورٹی خدشات بھی موجود ہیں جبکہ کیٹل شو پر80 کروڑ روپے کے اخراجات کا مزید پڑھیں

مردہ اور لاغر جانوروں کا گوشت فروخت کرنیوالوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،کتنا گوشت تلف کیا گیا ؟

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مردہ اور لاغر جانوروں کا گوشت فروخت کرنیوالوں کیخلاف  پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، میٹ سیفٹی ٹیم نے جمیل ٹاؤن میں بیف شاپ پر چھاپہ مارتے ہوئے800 کلو غیر معیاری گوشت تلف کر دیا۔ تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیموں مزید پڑھیں

خبردار !کوڑا کرکٹ جلانے اورماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی صنعتوں اور گاڑیوں کیخلاف کارروائی ہو گی

چیف سیکرٹری پنجاب نے سموگ کی روک تھام کیلئے ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کر دی ، انہوں نے یہ ہدایت سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدرت کرتے ہوئے کی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، ماحولیات، صنعت،زراعت، بلدیات کے محکموں کے سیکرٹریز، ڈپٹی کمشنرز لاہور اور متعلقہ حکام مزید پڑھیں