پنجاب حکومت نے  ہارس اینڈ کیٹل شو کا تاریخی میلہ کیوں منسوخ کیا؟

 پنجاب حکومت نے رواں برس  ہارس اینڈ کیٹل شو کا تاریخی میلہ کیوں منسوخ کیا؟وجہ سامنے آ گئی ۔ لاہور میں ہر سال جشن بہاراں کے دوران کینٹ میں 3 روزہ ہارس اینڈ کیٹل شو ہوتا تھا۔ذرائع کے مطابق اس سال سیکیورٹی خدشات بھی موجود ہیں جبکہ کیٹل شو پر80 کروڑ روپے کے اخراجات کا بھی تخمینہ لگایا گیا تھاجس پر کابینہ نے فیصلہ کیا  کہ معاشی صورتحال اور کفایت شعاری مہم کے تحت 3 دن میں 80 کروڑ روپے کے اخراجات نہیں اْٹھائے جا سکتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں