جوڈیشل کمپلیکس کا دروازہ ٹوٹنے کا واقعہ، مقدمے میں عمران خان کے علاوہ کون کون نامزد ہو گا؟

وفاقی حکومت نے جوڈیشل کمپلیکس کا دروازہ ٹوٹنے کیخلاف مقدمہ درج کرانے کے احکامات جاری کر دیئے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ، مراد سعید اور علی نواز اعوان کو مقدمے میں نامزد کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق آئی جی اسلام آباد کو جوڈیشل کمپلیکس کا دروازہ ٹوٹنے کی ابتدائی مزید پڑھیں

عمران خان نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا، غنڈو کردی کرنیوالوں کو گرفتار کریں گے: رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پر حملہ کیا، عمارت میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق ن لیگی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ غنڈہ گردی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید پڑھیں

عمران خان کی گاڑی کو اسلام آبادہائیکورٹ کے احاطے میں داخلے سے روک دیا گیا ، رجسٹرار نے چیف جسٹس کا کیا پیغام پہنچایا ؟ جانئے 

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گاڑی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں داخل ہونے سے روک دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خا ن اسلام آباد ہائیکورٹ میں بائیومیٹرک تصدیق کیلئے پہنچ گئے ہیں اور گاڑی میں موجود ہیں تاہم ان کی گاڑی کو عدالت میں داخلے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کا زمان پارک میں آپریشن ، بینرز اتارنے والی ٹیم اور پی ٹی آئی کارکنان میں لڑائی ہو گئی 

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور کی رہائشگاہ زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان جھگڑا ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان لاہور سے اسلام آباد عدالتوں میں پیشی کیلئے پہنچ چکے ہیں ، پیچھے سے ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے سڑک سے بینرز اتارنے کیلئے کارروائی کی مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

 چیئرمین تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عدالت پیش ہو گئے، عدالت نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عمران خان بینکنگ کورٹ پیش ہوئے تو کمرہ عدالت کھچا کھچ بھر گیا۔ سابق وزیراعظم کے ساتھ کارکنان کی بڑی تعداد جوڈیشل کمپلیکس داخل ہوئی تھی، ایک موقع مزید پڑھیں

کراچی والوں کو بجلی کا جھٹکا، قیمت ایک روپے 71 پیسےبڑھانے کی منظوری

نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نیپرا میں کے الیکٹرک کی ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس کے دوران ایک روپے 71 پیسے اضافے کی منظوری جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراضات عائد کر دیئے ، دستخط میں پھر فرق سامنے آ گیا 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر تین اعتراضات عائد کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سیشن کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لیتے ہوئے ہائیکورٹ میں دائر کر دی ، رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراضات عائد کیئے گئے ہیں کہ عمران خان کے دستخط پٹیشن پر دو جگہوں مزید پڑھیں

”کیا صدر کا کردار صرف نیوز کاسٹر کا ہے کہ وہ اعلان کر ے؟ اعلان توکوئی چھت پر چڑھ کے بھی کردے “ جسٹس منیب اختر کے ریمارکس 

 سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملے پر از خود نوٹس پر سماعت ہو رہی ہے جس دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو اعلان کرناہے تو صدر اور گورنر کا کردار کہا ں جائے گا؟ کیا صدر کا کردار صرف نیوز کاسٹر کا مزید پڑھیں

عمران خان جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچ گئے، سخت سکیورٹی انتظامات, کارکنان نے دروازہ توڑ دیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچ گئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ کارکنان کی بھاری تعداد نے اندر داخل ہونے کی کوشش میں جوڈیشل کمپلیکس کاد روازہ ہی توڑ ڈالا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان جوڈیشل کملیکس اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ذخیرہ اندوزوں ، منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت، اداروں کو فری ہینڈ دے دیا

 وزیراعظم  شہبازشریف نے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے وفاق اور صوبوں کی ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فری ہینڈ دے دیا۔وزیراعظم نے  مرغی کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کیا اوررمضان المبارک میں یوٹیلیٹی سٹورز پر سستی اشیاء خورونوش کی فراہمی مزید پڑھیں