صارفین کی بینکوں کیخلاف شکایات لیکن سب سے زیادہ شکایات کس بینک کیخلاف موصول ہوئیں؟

صارفین کی طرف سے شکایات کے حوالے سے حبیب بینک مسلسل دوسرے سال بھی پہلے نمبر پر رہا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق بینک محتسب پاکستان کی طرف سے جاری کیے گئے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ حبیب بینک کے خلاف سب سے زیادہ 4ہزار 701شکایات موصول ہوئیں۔ یونائیٹڈ بینک4ہزار 646شکایات کے ساتھ دوسرے مزید پڑھیں

‘جوہری معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں، ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں، نیوکلیئر سے متعلق تمام باتیں حقائق کے منافی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نے برطانیہ میں او آئی سی مزید پڑھیں

‘مجھ پر6 اور کیسز ہوگئے تو سنچری ہو جائے گی، عدالت میں عمران خان کا بیان

 کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں کہا کہ ان پر اب تک 94 کیسز ہو چکے ہیں، 6 اور کیسز ہوگئے تو سنچری ہو جائے گی۔ یہ نان کرکٹ سنچری ہوگی۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ نے عمران مزید پڑھیں

فضائی کمپنیوں کو پاکستان سے ڈالرز بیرون ملک منتقل کرنے میں شدید دشواری ، انڈسٹری مشکل میں

پاکستان کو درپیش مالی بحران کے باعث ایوی ایشن انڈسٹری بھی مشکلات میں گھر گئی۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق فضائی کمپنیوں کو پاکستان سے ڈالرز بیرون ملک منتقل کرنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے آئندہ دنوں میں پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری ایک بحران سے دوچار ہونے کا اندیشہ ہے۔ مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح 47.97 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، کون کونسی اشیاء مہنگی ہوئیں ؟

محکمہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں،جس کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی شرح0.96 فیصد اضافے کے ساتھ  47.97 فیصد ہوگئی ہے۔ محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں 28 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، ٹماٹر 8 روپے 92 پیسے، 190گرام چائے کا پیکٹ 39 روپے مزید پڑھیں

میٹرو ٹرین کے کاسٹنگ یارڈ میں 100 ٹن سٹیل شٹرنگ چوری کا انکشاف

میٹرو اورنج لائن ٹرین کے کاسٹنگ یارڈ میں 100 ٹن سٹیل شٹرنگ چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پرائیوٹ افراد کی جانب سے مبینہ طور پر سٹیل چوری کی کوشش بھی کی گئی، ایل ڈی اے کے شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ نے سٹیل چوری کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جبکہ ایونیو ون کاسٹنگ یارڈ مزید پڑھیں

عمران خان کا قافلہ لاہور ہائیکورٹ کے باہر پہنچ گیا

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا قافلہ لاہور ہائیکورٹ کے باہر پہنچ گیا ہے ۔  لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت میں پیش ہونے کیلئے ساڑھے 5 بجے تک کا وقت دیدیا ہے, عدالت نے عمران خان کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا ہے، عمران خان مزید پڑھیں

ائیرپورٹس پر اہم شخصیات کو اب پروٹوکول نہیں ملے گا، سامان بھی چیک کروانا ہو گا

ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) امیگریشن نے اہم شخصیات کا ائیر پورٹ پرپروٹوکول ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، وی آئی پی شخصیات کو سامان بھی چیک کروانا ہو گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر مزید پڑھیں

‘اللہ تعالیٰ میرا مدد گار، کارکن سرمایہ ہیں’، عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ روانگی کے موقع پر اظہار خیال

 چیئرمین تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کیلئے روانہ ہوتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ میرا مدد گار ہے، خدا تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے اتنی عزت دی۔ نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ہائیکورٹ روانگی کے وقت کارکنوں کی بڑی تعداد زمان پارک کے باہر موجود مزید پڑھیں

پولیس کی اضافی نفری لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر پولیس کی اضافی نفری پہنچا دی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق زمان پارک سے روانہ ہونے کے موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی میرا مدد گار ہے، خدا تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مزید پڑھیں