امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں ، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا، اسحاق ڈار

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں ، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ہ ایرانی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا پاکستان کا دورہ کرنا ہی اہم ہے،مشترکہ اعلامیہ میں پاک ایران گیس پائپ لائن کا ذکر نہ ہونا مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا 

ملک میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل تیسرے روز اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے 2323 ڈالر فی اونس ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو کراچی میں باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی

تحریک انصاف کو کراچی میں باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی تفصیلات کے مطابق کراچی میں انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع نے کہا کہ 28 اپریل کے جلسے کی اجازت سے انکار پولیس رپورٹ کی روشنی میں کیا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل، مقامی آبادی متاثر، متعدد مکانات منہدم

پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا ہے جس سے مقامی آبادی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد تفتان بارڈر کے علاقے میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا مزید پڑھیں

کبیر والا،تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے 3 موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو کچل دیا

 کبیروالا میں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ کبیروالا کے علاقے جھنگ روڈ پر ماڑی سہو کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل کو ٹکر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزدورپیشہ افراد کے بچوں کو بڑے تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کردیا

وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی  نے مزدور پیشہ افراد کے چارسو بچوں کو ملک کے اعلی اقامتی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی دارلحکومت میں   محکمہ محنت وافرادی قوت،لیبر ویلفیئر فنڈ کیاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ لیبر ویلفیئر فنڈ کے تحت اب مزدوروں کے بچے بھی پاکستان کے اعلی مزید پڑھیں

 کاشتکاروں کا حکومت کی ناقص پالیسی اور  مالی استحصال کیخلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان 

کاشتکاروں نے حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی اور کاشتکاروں کے مالی استحصال کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کااعلان کردیا۔ ملک بھرمیں گندم کی کٹائی کا آغاز ہو گیا لیکن حکومت کی خریداری پالیسی واضح نہ ہونے کی وجہ سے مڈل مین اورآڑھتیوں نے کاشتکاروں کا استحصال کر کے اپنی تجوریاں بھر نا شروع مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کا بدھ کو عام تعطیل کااعلان 

سندھ حکومت نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں تعطیل کا اعلان کردیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی  بروز بدھ صوبے میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے، تقاریب میں مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔

  سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ

سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر 11فلور ملز کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس رمضان المبارک کے دوران حکومت کی طرف سے فلور ملز کو سبسڈی دیتے ہوئے سستا آٹا فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے اور اقبال سٹیڈیم‘ ہاکی سٹیڈیم اور کلیم شہید پارک مزید پڑھیں

اگلے 4 روز تک پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں کہاں کہاں تیز بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی 

محکمہ موسمیات نے اگلے 4 روز تک ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 4 روز تک خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر تیز اور موسلادھاربارش کا امکان مزید پڑھیں