ملتان کو شکست، لاہور مسلسل دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیا

ملتان کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا، لاہور پہلی ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل میں اعزاز کا دفاع کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی ٹرافی کیلئے حتمی معرکہ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

پاکستان کی نجی یونیورسٹی جہاں طلباءنے جعلی شادی کی تقریب منعقد کرڈالی

لاہور میں ایک نجی یونیورسٹی کے طالب علموں نے جعلی شادی کی تقریب منعقد کر ڈالی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس فرضی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں ایک طالب علم اور طالبہ کو دولہا دلہن بنے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ باقی طلبہ شادی کے مہمانوں مزید پڑھیں

کتنی رقم پر زکوٰة لاگو ہوگی؟ رمضان کی آمد سے قبل حکومت نے نصاب جاری کردیا

 حکومت کی طرف سے سال 1443-44ہجری کے لیے زکوٰة کا نصاب جاری کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اس سال 1لاکھ 3ہزار 159روپے پر زکوٰة لاگو ہو گی۔  نوٹیفکیشن کے مطابق یکم رمضان المبارک کو بینک مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، فاضل جج کا عمران خان کو گیٹ پر ہی حاضر ی لگا کر واپس جانے کا حکم 

 ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کو گیٹ پر ہی حاضری لگا کر واپس جانے کی ہدایت کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان حاضری کیلئے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر موجود تھے اس دوران پولیس کی بھاری نفری اور کارکنان کے درمیان جھڑپیں بھی جاری رہیں ، صورتحال کو دیکھتے ہوئے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے تمام سیاستدانوں کو مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالنے پر زور دے دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالنے پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالیں کیونکہ (موجودہ سیاسی) صورتحال میں کوئی بھی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔صدر مملکت نے مزید کہا کہ درگزر، مزید پڑھیں

‘عدالت کو  یہ حکم دینا چاہیے تھا کہ عمران خان گاڑی سے اتر کر پیش ہو، رانا ثنا اللہ کا بیان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے بھی جتھے کےساتھ جوڈیشل کمپلیکس گیا تھا اور توڑ پھوڑ کی تھی، آج بھی 100 کے قریب لوگ مسلح تھے، انہیں کیسے عدالت میں جانے کی اجازت دی جاسکتی تھی؟ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عدالت کو  یہ حکم دینا چاہیے مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے سیکیورٹی کمپنیوں کو سکارٹ سروس فراہم کرنے سے روک دیا

سندھ حکومت نے سیکیورٹی کمپنیوں کو  سکارٹ سروس فراہم کرنے سے روک دیا  ہے جس کے بعد کوئی بھی پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ اسلحہ لے کر گاڑی یا ویگو ڈالے کے پیچھے نہیں بیٹھ سکے گا۔ اس حوالے سے آل پاکستان سیکورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن نے سیکیورٹی کمپنیوں کو خط لکھا ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ مزید پڑھیں

زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری پہنچا دی گئی، ہاتھوں میں ڈنڈے، بکتر بند گاڑی بھی ہمراہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور رہائش گاہ زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری پہنچا دی گئی، ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے اہلکاروں کی بڑی تعداد بکتر بند گاڑی بھی ہمراہ لائی ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق لاہور میں زمان پارک سے ملحق ٹھنڈی سڑک پر پولیس کے تازہ دم دستے مزید پڑھیں

عمران خان کبھی بات شیئر کرتے ہیں لیکن اپنی سوچ نہیں بتاتے، اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمیں ہمیشہ پوری بات بھی نہیں بتاتے اور بالکل درست کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ عمران خان کبھی بات شیئر کرتے ہیں لیکن اپنی سوچ نہیں بتاتے، چیئرمین پی ٹی آئی  کے پاس جو معلومات ہیں وہ ہم سے کہیں زیادہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پُرامن انتخابات کی گارنٹی نہیں دی جا سکتی، بجٹ بھی نہیں ہے، الیکشن کمیشن اجلاس کا اعلامیہ

خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں پُرامن انتخابات کی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن اجلاس کے جاری اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے صورت حال مخدوش ہے، صوبائی حکومت کو مزید پڑھیں