وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا غیرمعمولی اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کو اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ۔  نجی ٹی وی کے مطابق اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل 2 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، شہباز شریف کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو دعوت نامے جاری کردیئے گئے ہیں۔  وزیر اعظم کی مزید پڑھیں

قوم مجھے 50 سال سے جانتی ہے کہ میں نے کبھی قانون نہیں توڑا, قوم سے پوچھتا ہوں کہ میرا جرم کیا ہے : عمران خان

 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران مجھے گرفتار کر کے  انتخابات تک جیل میں رکھنا چاہتے ہیں،    میچ فکسنگ میں میرا نام کبھی نہیں آیا,  قوم سے پوچھتا ہوں میرا جرم کیا ہے. نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ

صوبائی دارلحکومت میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی ناک میں دم کر دیا، شہر کے بعض علاقوں میں 6 گھنٹے سے بجلی بند ہے جس کے سبب چھٹی کا دن گھر پر گزارنا مشکل ہو گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق لاہور میں ملتان روڈ سے ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی مزید پڑھیں

پاکستان میں کساد بازاری کا خطرہ 70 فیصد تک پہنچ چکا، بلوم برگ سروے 

برطانوی جریدے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور معاشی بحران کے سبب ملکی معیشت کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے، یہ خطرہ 70 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق بلوم برگ سروے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف بیل آوٹ پیکج مزید پڑھیں

نوازشریف کا انتظار کرتے کرتے لوگ تھک جائیں گے ، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے مسلم لیگ ن کے قائد سے متعلق بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کا انتظار کرتے کرتے لوگ تھک جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے شکر ہے زمان پارک سے کلاشنکوف نکلی توپ نہیں۔سعودی عرب مزید پڑھیں

شبلی فراز رہاہو گئے

ولیس نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو گرفتار کرنے کے تھوڑی دیر بعد رہا کردیا۔تفصیل کے مطابق شبلی فراز کو پولیس نے گرفتار کرلیا جس کی شکایت عمران خان کے وکیل نے عدالت میں بھی کردی اور کہا کہ پولیس پی ٹی آئی رہنماء کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔عدالت نے پولیس کو مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے کارکن ایک مرتبہ پھر زمان پارک میں اکھٹے ہوگئے، پولیس کی گاڑی پر حملہ

تحریک انصاف کے کارکن ایک مرتبہ پھر زمان پارک کے باہر جمع ہوگئے ہیں، کارکنوں کی جانب سے پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر زمان پارک جانے والے راستے کھلنے کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد زمان پارک پہنچ گئی تھی ، مزید پڑھیں

نجی بینک کی خاتون منیجر ایک اکاﺅنٹ سے کروڑوں روپے چوری کرنے کے بعد مستعفی ہوگئی 

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک نجی بینک کی خاتون منیجر نے مبینہ طور پر ایک صارف کے اکاﺅنٹ سے 2کروڑ روپے چوری کرنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے خاتون منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان زمان پارک پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد عدالت میں پیشی کے بعد واپس زمان پارک پہنچ گئے ہیں،اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنمااور کارکنوں کی بڑی تعداد بھی ان کے ہمراہ تھی۔ واضح رہے کہ عمران خان توشہ خانہ فوجداری کیس میں پیشی کے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں گئے تھے، جہاں ایڈیشنل مزید پڑھیں

پنجاب کے 3 اضلاع میں ہزاروں ایکڑ اراضی پاک فوج کے حوالے کردی گئی 

 نگران پنجاب حکومت صوبے کے3 اضلاع بھکر، خوشاب اور ساہیوال میں 45ہزار 267ایکڑ زرعی اراضی کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کے لیے پاک فوج کے حوالے کر دی۔  “ڈیلی ڈان” کے مطابق ملٹری لینڈ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے پنجاب کے چیف سیکرٹری، بورڈ آف ریونیو اور زراعت، جنگلات، لائیو سٹاک اور آبپاشی کے محکموں کے سیکرٹریز کو مزید پڑھیں