تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کی 9 مئی واقعات کی مذمت، استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

 تحریک انصاف کے ایک اور رہنما صمصام بخاری نے 9 مئی واقعات کی مذمت کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے صمصام بخاری کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا، انہوں نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں ہونی چاہئے۔ تعلق رہا ہے تو پی ٹی آئی کے لوگ  ہماری پارٹی میں ہی  آئیں گے۔ پارٹی کی مشاورت سے ملک بھر میں جلسے کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں