ماضی میں آپ کے ساتھ جو کچھ ہو چکا ہے اس کو بھول جائیں۔ اب جو ہونے والا ہے۔ اس کے بارے میں غور کریں۔ ان دنوں ایک اچھا موقع مل رہا ہے اس پر غور کریں۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ آپ کے لئے مشکل پیدا کر رہے تھے۔ وہ اب ان شاءاللہ پیچھے ہٹ جائیں گے۔ آپ بے فکر ہو کر اب قدم بڑھا سکیں گے اور آج کچھ نہ کچھ آپ کے لئے بہتر ہو سکے گا۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہوگا جیسے کسی بندش کا شکار ہیں مگر ایسا نہیں ہے سب آپ کی اپنی غلطیوں کی وجہ سے توبہ کر لیں اور صدقہ دیں سب ٹھیک ہو جائے گا، ان شاءاللہ
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
جو لوگ کسی بھی مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ وہ اپنی اصلاح کریں کہ کس جگہ ان سے غلطی ہوئی ہے۔ بس اس کی اصلاح کر لیں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ آج اچھا دن ہے۔
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ کی ایک اہم خواہش پوری ہونے کے قریب ہے اور غیر متوقع طور پر ایک فائدہ بھی ملتا ہوا دکھائی دے رہا ہے اور نوکری پیشہ افراد کے لئے بھی اچھی خبر ہو سکتی ہے۔
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آپ لاکھ مشکل میں ہ وں۔ یہ میرا اللہ ہے نا۔ وہ آپ کو ہرمشکل سے نکال دے گا اور اس جگہ سے مسئلے حل فرما دیں گے جن کا آپ کو یقین بھی نہیں ہے۔ آج ہی دیکھ لیں۔
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
جو لوگ کسی بھی مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ وہ اپنی اصلاح کریں کہ کس جگہ ان سے غلطی ہوئی ہے۔ بس اس کی اصلاح کر لیں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ آج اچھا دن ہے۔
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ کی ایک اہم خواہش پوری ہونے کے قریب ہے اور غیر متوقع طور پر ایک فائدہ بھی ملتا ہوا دکھائی دے رہا ہے اور نوکری پیشہ افراد کے لئے بھی اچھی خبر ہو سکتی ہے۔
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آپ لاکھ مشکل میں ہ وں۔ یہ میرا اللہ ہے نا۔ وہ آپ کو ہرمشکل سے نکال دے گا اور اس جگہ سے مسئلے حل فرما دیں گے جن کا آپ کو یقین بھی نہیں ہے۔ آج ہی دیکھ لیں
برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اپنے آپ کو مشکل میں مت ڈالیں۔ یہ وقت دور اندیشی سے فیصلے کرنے کا ہے۔ ان دنوں آپ کو ہر قدم پھونک کر رکھنا ہے اور صرف اپنے دل کی مرضی کرنی ہے۔
برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
حالات بدل رہے ہیں اور تیزی سے۔ اس لئے آپ کو اب نئی حکمت عملی اپنانا ہوگی اور کچھ اہم لوگوں سے دوری بھی اختیار کرنا ہوگی جو ماضی میں اچھی شہرت نہیں رکھتے۔
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کے لئے وہ راستہ ضرور ہے جو روزگار کی طرف جاتا ہے۔ آپ اچھے دنوں پر توجہ ہی نہیں دیتے اور بعد میں پچھتاوا ہوتا ہے۔ آج ایک اچھی آفر بھی ہو سکتی ہے۔
برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
ان دنوں آپ کے لئے روزگار کے حوالے سے پوری توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ جو لوگ مشکل میں تھے۔ اب اس سے ان شاءاللہ نکل جائیں گے اور نیا سلسلہ بن سکتا ہے۔
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
اپنے عزیزوں وغیرہ سے بھی دل کی بات نہ کریں۔ گھر میں سکون کے لئے اب اپنا رول ادا کریں اور جہاں ضروری ہو وہاں پر جھک جائیں تاکہ رشتے بچ سکیں۔
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
آپ کے لئے آج کا دن اچھا ہے۔ کل وہ دیوار گر چکی ہے جو راستے میں کھڑی تھی۔ اب اپنے مقصد کی جانب قدم اٹھا سکتے ہیں۔ اس وقت صرف فائدہ ہی حاصل ہوگا۔