کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے

نواف الاحمد الصباح خالق حقیقی سے جا ملے ، کویتی میڈیا کے مطابق 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نومبر میں ہسپتال میں داخل ہوئے تھے۔کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو لاحق عارضے کی وضاحت نہیں کی گئی۔ ان کے انتقال کے بعد کویت کے سرکاری ٹی وی پر پروگرام روک کر قرآنی آیات نشر کی گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں