ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خودمختاری کا تصور ممکن نہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم سب ملکر مزید پڑھیں

چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری 

چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری  کر دیئے گئے،محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے جاری کئے۔ محمود اچکزئی کے وارنٹ تھانہ گوالمنڈی میں درج ایف آئی آر کے حوالے سے جاری کئے گئے،محمود اچکزئی کے گھرپر چھاپے کے دوران کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں ، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا، اسحاق ڈار

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں ، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ہ ایرانی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا پاکستان کا دورہ کرنا ہی اہم ہے،مشترکہ اعلامیہ میں پاک ایران گیس پائپ لائن کا ذکر نہ ہونا مزید پڑھیں

چوتھے ٹی ٹوینٹی میں نیوزی لینڈ سے شکست پر رمیز راجہ بھی بول پڑے 

سابق کرکٹر و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کی ایوریج ٹیم کیخلاف شکست پر تبدیلیوں کو “نام نہاد تجربہ” قرار دیدیا ہے ۔ یوٹیوب چینل پر پاکستانی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق کرکٹر رمیز راجا نے کہا کہ بینچ اسٹرنتھ کا بہانہ بنانے کے بجائے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا 

ملک میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل تیسرے روز اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے 2323 ڈالر فی اونس ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری نے اپنے دوسرے شوہر اقبال حسین سے اپنے تعلقات و شادی سے متعلق مزید وضاحت پیش کردی

سینیئر اداکارہ، پروڈیوسر و ہدایت کارہ بشریٰ انصاری نے اپنی دوسری شادی اور عمر پر تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اور ان کے شوہر کو ایک دوسرے کی عمر سے کوئی مسئلہ نہیں اور یہ کہ ان کے شوہر کے بچے ان کے نواسوں کے ساتھ پڑھتے مزید پڑھیں

اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں

معروف اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے دیکھ کر صارفین نے انہیں اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل قرار دے دیا تھا۔مذکورہ لڑکی کا نام مونا لیزا ہے اور انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو کراچی میں باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی

تحریک انصاف کو کراچی میں باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی تفصیلات کے مطابق کراچی میں انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع نے کہا کہ 28 اپریل کے جلسے کی اجازت سے انکار پولیس رپورٹ کی روشنی میں کیا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل، مقامی آبادی متاثر، متعدد مکانات منہدم

پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا ہے جس سے مقامی آبادی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد تفتان بارڈر کے علاقے میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا مزید پڑھیں

کبیر والا،تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے 3 موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو کچل دیا

 کبیروالا میں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ کبیروالا کے علاقے جھنگ روڈ پر ماڑی سہو کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل کو ٹکر مزید پڑھیں