بارش کی پیش گوئی پر پاکستان کے کس شہر میں آدھی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا؟

 کراچی میں ممکنہ بارش کے پیش نظر آدھی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ کراچی ڈویژن میں بارش کی پیش گوئی پر سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر میں آدھے دن کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔  بتایا گیا ہے کہ آدھی چھٹی سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، کراچی ڈویژن میں کل مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا؟

 سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے سبب 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 875 پوائنٹس کی بڑھوتری کے بعد 100 انڈیکس 64 ہزار 578 پوائنٹس پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کے 100 انڈیکس 484 پوائنٹس اضافے کے بعد 63 ہزار 703 کی سطح پر پہنچ مزید پڑھیں

29 فروری لیپ کے سال کا اہم دن ، تلخ وشیریں یادیں چھوڑ کر رخصت

29 فروری کا دن ہر چار سال بعد آتا ہے۔ یہ وہ سال ہیں جو 4 کے ساتھ تقسیم ہو جاتے ہیں مثلاً 1996، 2000، 2008۔ ان کو لیپ کا سال کہا جاتا ہے، ہماری ملکی تاریخ میں یہ دن بہت سے تلخ اور شیریں واقعات کی داستان سناتا ہے۔ مارچ 1940میں قرارداد پاکستان کی مزید پڑھیں

حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 3 افراد کو چھلنی کر دیا

کراچی میں حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 3 افراد کو چھلنی کر دیا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف صالح محمد گوٹھ میں نامعلوم افراد نے 3 افراد پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں تینوں جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور تینوں لاشوں کو مزید پڑھیں

بل گیٹس بھارت کے’ ڈولی چائے والے‘ کی چائے پینے اسکے ٹھیلے پر پہنچ گئے 

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس بھارت میں سوشل میڈیا پر مشہور چائے والے کی چائے پینے پہنچ گئے۔ بل گیٹس ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور ڈولی چائے والے کے ٹھیلے پر جاکر اس کی چائے پی جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر مزید پڑھیں

کینسرنے مس انڈیا رنکی چکما کی 28 سال کی عمر میں جان لے لی 

مس انڈیا تریپورہ 2017ء رنکی چکما کینسر کے ساتھ طویل جنگ کے بعد 28 سال کی عمر میں چل بسیں۔رنکی چکما پچھلے دو برس سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں اور رواں ماہ 22 فروری کو طبیعت زیادہ بگڑنے پر ا±نہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔رنکی چکما کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے عدت میں نکاح کیس فیصلے کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیل قابل سماعت قرار دیدی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے عدت میں نکاح کیس فیصلے کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیل قابل سماعت قرار دیدی،سیشن عدالت نے فریقین کو 11مارچ کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان  اور  بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس مزید پڑھیں

بجلی کنکشن پر سیکیورٹی بڑھا کر کتنی کرنے کا فیصلہ ہو گیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ 

مہنگے پٹرول اور اشیائے ضروریہ کی آسمانوں سے باتیں کرتی قیمتوں سے پریشان پاکستانیوں پر ایک اور ظلم کا پہاڑ توڑنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ،نیپرا میں بجلی کنکشن کی سیکیورٹی فیس گھریلو صارفین کیلئے1220 روپے سے بڑھا کر 18 ہزار روپے کرنےکی درخواست کر دی گئی ہے ۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

 ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ہوا جس میں ڈپٹی سپیکر کا انتخاب سنی اتحاد کونسل کی امیدوار ثریا بی بی اور پی ٹی آئی پی  کے ارباب وسیم کے مابین ہوا۔ ثریا بی بی نے مزید پڑھیں

نیول کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

 کراچی کی نیول کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیول کالونی میں اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی جس کے دوران دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد مزید پڑھیں