اپنے آپ کو سیاسی لیڈر کہنے والے کی حرکتیں سب کے سامنے ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اپنے آپ کو سیاسی لیڈر کہنے والے کی حرکتیں سب کے سامنے ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق مریم نواز کا کہنا تھا کہ مسلح جتھوں نے زمان پارک کے باہر پولیس اہلکاروں پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملے کئے، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نیب سے کیسز میں برآمد کروائی رقوم کا حساب مانگ لیا

 سپریم کورٹ نے نیب سے مختلف کیسز میں برآمد کروائی گئی رقوم کا حساب مانگ لیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی ۔عدالت نے نیب سے استفسار کیا کہ بتایا مزید پڑھیں

پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر وزیراعظم آفس کا اہم بیان جاری

وزیراعظم آفس نے ایٹمی اور میزائل پروگرام سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ، فول پروف اور کسی بھی دباؤ کے بغیر ہے۔ جوہری پروگرام کی ریاست غیرت مندی سے حفاظت کرتی ہے۔جوہری پروگرام مزید پڑھیں

کیا واقعی آئی جی پنجاب نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو “دشمن قرار دے کر مارنے کی ترغیب” دی؟ 

 آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ پولیس کے افسران سے خطاب کر رہے ہیں اور دشمن کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ترغیب دے رہے ہیں، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئی جی پنجاب مزید پڑھیں

چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلئے دستاویزی کارروائی مکمل ہو گئی: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلئے دستاویزی کارروائی مکمل کر لی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چینی فنڈز جلد سٹیٹ بینک آف پاکستان کو جاری کر دیئے جائیں گے۔ آئی ایم ایف سے متعلق  وزیر خزانہ مزید پڑھیں

نانا کا کلہاڑی سے حملہ، نواسہ اور بیٹی قتل، 3 نواسیاں شدید زخمی

 فیصل آباد میں نانا نے کلہاڑی سے حملہ کر کے نواسے اور بیٹی کو قتل، 3 نواسیوں کو شدید زخمی کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے چک 215 رب میں قتل کا المناک واقعہ پیش آیا جس میں نانا نے اپنا ہی خون بہا دیا۔ نانا نے مزید پڑھیں

“صحافیوں کے مطابق زمان پارک میں کالعدم تنظیموں کے لوگ موجود ہیں” عاصمہ شیرازی

  خاتون اینکر عاصمہ شیرازی کا کہنا ہے کہ پشاور کے ایک صحافی کے مطابق زمان پارک کے اندر کالعدم تنظیموں کے افراد موجود ہیں۔  اپنے ایک وی لاگ میں عاصمہ شیرازی نے کہا کہ  عمران خان کے گھر کے اندر سے پٹرول بم پھینکے جا رہے ہیں، اس کی کوئی تردید نہیں ہو رہی بلکہ مزید پڑھیں

“مجھے گرفتار کرکے وہی کرنا تھا جو اعظم سواتی اور شہباز گل کے ساتھ کیا” عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں پتا تھا کہ ان کے ساتھ گرفتاری کے بعد وہی ہونا تھا جو اعظم سواتی اور شہباز گل کے ساتھ کیا گیا ، ان کے گھر پر ایسا حملہ ہوا جیسے وہ  دنیا کے  سب سے بڑے دہشت گرد ہوں، مزید پڑھیں

ظل شاہ کیس، پولیس یاسمین راشد کو گرفتار کرنے ان کے کلینک پہنچ گئی

لاہور پولیس کی ٹیم سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے ان کے کلینک پہنچ گئی ہے ۔  پولیس کی جانب سے یاسمین راشد کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے جبکہ یاسمین راشد اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کا سلسلہ جاری ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

مرکزی بینک میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ذخائر بڑھ کر4 ارب31 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 10مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 9 ارب84 کروڑ 68 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اس دوران ذخائر مزید پڑھیں